مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ مودی حکومت منشیات کے ٹھکانوں کو سختی کے ساتھ نشانہ بنارہی ہے اور اِس کی لت کے عادی نوجوانوں کو معمول کے مطابق زندگی پر واپس لارہی ہے۔ منشیات کے استعمال کے خلاف عالمی دن کے موقعے پر سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب شاہ نے کہا کہ منشیات نوجوانوں کیلئے سب سے بڑی لعنت ہے۔ وزیر موصوف نے منشیات سے مبرا، بھارت کی لڑائی میں سبھی ہم وطنوں کو نیک خواہشات پیش کیں۔
Site Admin | June 26, 2025 3:12 PM
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ مودی حکومت منشیات کے ٹھکانوں کو سختی کے ساتھ نشانہ بنارہی ہے