قومی

July 7, 2025 9:53 AM

views 17

وزیراعظم مودی نے، برکس سربراہ کانفرنس سے الگ، ملیشیا کے اپنے ہم منصب انور ابراہیم سے ملاقات کی۔

وزیراعظم مودی نے، برکس سربراہ کانفرنس سے الگ، ملیشیا کے اپنے ہم منصب انور ابراہیم سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے بھارت۔ملیشیا جامع اہم شراکت داری کے مختلف میدانوں میں پیشرفت کا جائزہ لیا جس میں دفاع، دہشت گردی سے نمٹنے، تعلیم، تجارت و سرمایہ کاری اور دواسازی شامل ہیں۔ دونوں رہنماؤں نے بھارت۔آسیان شر...

July 7, 2025 9:51 AM

views 24

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو آج بہار کا دورہ کریں گے وہ سمتی پور ضلعے میں کَرپُری گرام ریلوے اسٹیشن میں 17 کروڑ روپے سے زیادہ لاگت والے تعمیراتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو آج بہار کا دورہ کریں گے وہ سمتی پور ضلعے میں کَرپُری گرام ریلوے اسٹیشن میں 17 کروڑ روپے سے زیادہ لاگت والے تعمیراتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔ ریلوے کے وزیر موصوف کرپری گرام اسٹیشن کی جدید کاری کے کام کا سنگِ بنیاد رکھیں گے جس پر تین کروڑ 30 لاکھ روپے کی لاگت آئے گی۔x

July 6, 2025 9:54 PM

views 17

وزیر اعظم نریندر مودی، برازیل کے شہر Rio de Jeneiro میں 17وِیں برکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں۔ انھوں نے زور دے کر کہا ہے کہ برکس اقتصادی تعاون اور عالمی بھلائی کیلئے اب بھی ایک طاقتور وسیلہ ہے

وزیر اعظم نریندر مودی، برازیل کے شہر Rio de Janeiro میں 17وِیں برکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں۔ اِس دو روزہ کانفرنس میں بہت سے عالمی رہنما حصہ لے رہے ہیں اور یہ آج شام شروع ہوئی ہے۔برازیل کے صدر Lula da Silva نے کانفرنس میں پہنچنے پر وزیر اعظم مودی کا خیر مقدم کیا۔ بعد میں، ایک سوشل میڈیا پ...

July 6, 2025 9:53 PM

views 15

امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ امدادِ باہمی کی سوسائٹیز کا، ملک کی اقتصادی ترقی میں اہم تعاون ہے

امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ امدادِ باہمی کی سوسائٹیز کا، ملک کی اقتصادی ترقی میں اہم تعاون ہے۔ جناب شاہ نے یہ بات گجرات کے شہر آنند میں Amul اور NDDB کے مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔ افتتاح کی یہ تقریب امدادِ باہمی کی وزارت کے چار سال پورے ہونے پر منعقد کی گئی تھی...

July 6, 2025 9:50 PM

views 17

بھارت کے محکمہ موسمیات نے آج کہا ہے کہ شمال مغرب، مغربی ساحل اور شمال مشرقی بھارت میں آئندہ چھ سات دن تک شدید سے بہت شدید بارش ہوگی

بھارت کے محکمہ موسمیات نے آج کہا ہے کہ شمال مغرب، مغربی ساحل اور شمال مشرقی بھارت میں آئندہ چھ سات دن تک شدید سے بہت شدید بارش ہوگی۔ اِس کے علاوہ کَل، چھتیس گڑھ، ودربھ اور مشرقی مدھیہ پردیش میں الگ الگ جگہوں پر شدید سے بہت شدید اور کہیں کہیں انتہائی شدید بارش کا امکان ہے۔ اگلے دو دن تک مغربی مدھیہ...

July 6, 2025 9:45 PM

views 12

بھگوان جگن ناتھ، بھگوان بالا بھدر اور دیوی سُبھدرا کی ‘Suna Besha’ کی رسم کو دیکھنے کیلئے آج شام اوڈیشہ کے مقدس شہر پوری میں دنیا بھر سے لاکھوں عقیدتمند اکٹھا ہوئے۔

بھگوان جگن ناتھ، بھگوان بالا بھدر اور دیوی سُبھدرا کی 'Suna Besha' کی رسم کو دیکھنے کیلئے آج شام اوڈیشہ کے مقدس شہر پوری میں دنیا بھر سے لاکھوں عقیدتمند اکٹھا ہوئے۔ یہ دیوی دیوتا، Sri Gundicha مندر میں 9 دن رکنے کے بعد بارہویں صدی کے مقدس مقام Lions' Gate واپس آئے ہیں۔ 'Suna Besha' کیلئے Sri Mandi...

July 6, 2025 9:43 PM

views 16

کیلاش مانسرور کے یاتریوں کا دوسرا جتھہ ماؤنٹ کیلاش اور مانسرور کی مقدس یاترا پوری کرکے آج گنگٹوک واپس پہنچ گیا

کیلاش مانسرور کے یاتریوں کا دوسرا جتھہ ماؤنٹ کیلاش اور مانسرور کی مقدس یاترا پوری کرکے آج گنگٹوک واپس پہنچ گیا۔ 47 یاتریوں پر مشتمل دوسرے جتھے نے گزشتہ مہینے کی 25 تاریخ کو ناتھولا سرحد پار کرکے اپنی یاترا شروع کی تھی۔ یاتریوں نے بہتر انتظامات اور مہمان نوازی کیلئے سکّم حکومت کا تہہ دل سے شکریہ اد...

July 6, 2025 9:42 PM

views 16

آج ملک بھر میں یوم عاشور منایا جارہا ہے۔ مختلف جگہوں پر تعزیوں کے جلوس نکالے جارہے ہیں

عاشورۂ محرم آج ملک کے مختلف حصوں میں عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے حضرت امام حسینؓ اور اُن کے جانثار ساتھیوں نے حق و صداقت اور انصاف کی سربلندی کیلئے میدانِ کربلا میں ، جو عظیم قربانی پیش کی تھی، اُس کی یاد میں یہ دن منایا جاتا ہے۔ اِس موقع پ...

July 6, 2025 2:51 PM

views 15

وزیراعظم نریندر مودی نے ممتاز مفکر اور ماہر تعلیم ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو، اُن کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے ممتاز مفکر اور ماہر تعلیم ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو، اُن کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ ڈاکٹر مکھرجی نے ملک کی عزت و وقار اور شان کی حفاظت کی خاطر اپنی جان قربان کردی تھی۔ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا، مرکزی وزیر اور BJP ...

July 6, 2025 2:43 PM

views 24

آج عاشورہ محرم عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

آج عاشورۂ محرم ملک کے مختلف حصوں میں عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ پیغمبر حضرت محمد ﷺ کے نواسے حضرت امام حسینؓ اور اُن کے جانثار ساتھیوں نے حق و صداقت اور انصاف کی سربلندی کیلئے میدانِ کربلا میں، جو عظیم قربانی پیش کی تھی، اُس کی یاد میں یہ دن منایا جاتا ہے۔ اِس موقع پر تعزیوں کے جلوس نک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔