July 28, 2025 9:38 PM

printer

جموں و کشمیر کے سری نگر میں ایک جھڑپ میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں

جموں وکشمیر میں آپریشن مہادیو کے تحت آج سرینگر میں Harwan کے Lidwas علاقے میں ایک جھڑپ میں فوج نے تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ فوج نے اپنی تازہ ترین سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ اِس علاقے میں کارروائی اب بھی جاری ہے اور تلاشی کی کارروائی کی جارہی ہے۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے کشمیر کے IGP نے کہا کہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی شناخت کا پتہ لگایا جارہا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔