قومی

August 7, 2025 9:20 AM

views 27

ٹیلی مواصلات سے متعلق بھارت کی انضباطی اتھارٹی TRAI نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے

ٹیلی مواصلات سے متعلق بھارت کی انضباطی اتھارٹی TRAI نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے، جس میں سائبر فراڈ اور مالی دھوکہ دہی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی نشاندہی کی گئی ہے اور جن میں TRAI کے نام کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔ TRAI کے مطابق، دھوکہ باز خود کو اتھارٹی یا قانون نافذ کرنے وال...

August 6, 2025 10:28 PM

views 64

بھارتی موسمیات محکمے نے آئندہ چھ روز کیلئے اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ چھ روز کیلئے اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات سے متعلق ایجنسی نے کَل بہار، جھارکھنڈ، سکم، ساحلی اور جنوبی کرناٹک، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، کیرالہ اور شمال مشرقی خطے میں بھی بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔x

August 6, 2025 10:17 PM

views 29

لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی بہار میں ووٹر فہرست کی خصوصی تفصیلی نظرِثانی مہم سمیت مختلف معاملات پر شور و غل کے سبب متاثر رہی

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں آج بہار میں انتخابی فہرستوں کی خصوصی نظرِثانی مہم SIR سمیت مختلف معاملات پر اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی سے کارروائی میں رخنہ پڑا۔ ہنگامہ آرائی اور شور و غل کی وجہ سے لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی دن بھر کیلئے ملتوی کردی گئی۔ دوسری مرتبہ ملتوی ہونے کے بعد جب لوک سبھا ک...

August 6, 2025 10:15 PM

views 8

ناشائستہ مواد دکھانے کیلئے 43 او ٹی ٹی پلیٹ فارمز کو بلاک کردیا گیا ہے: اشونی ویشنو

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ ناشائستہ مواد دکھانے کیلئے 43 او ٹی ٹی پلیٹ فارمز کو بلاک کردیا گیا ہے۔ لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں جناب ویشنو نے کہا کہ حکومت نے OTT پلیٹ فارمز پر نقصان پہنچانے والے مواد کے منفی اثرات کا ازالہ کرنے کی خاطر انفارمیشن ٹیکنالوجی، ثالثی کے...

August 6, 2025 10:12 PM

views 20

حکومت نے کہا ہے کہ اِس سال مئی سے خواتین کے قومی کمیشن کے یَشودا AI لِٹریسی پروگرام کے تحت دیہی اور نیم شہری علاقوں سے تقریباً دو ہزار 500 خواتین کو تربیت فراہم کی گئی ہے

حکومت نے کہا ہے کہ اِس سال مئی سے خواتین کے قومی کمیشن کے یَشودا AI لِٹریسی پروگرام کے تحت دیہی اور نیم شہری علاقوں سے تقریباً دو ہزار 500 خواتین کو تربیت فراہم کی گئی ہے۔ خواتین و اطفال کی ترقی کی وزیرِ مملکت ساوِتری ٹھاکر نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ اِس پرو...

August 6, 2025 10:06 PM

views 18

پارلیمنٹ نے آج راجیہ سبھا کی منظوری کے ساتھ سمندر کے راستے سامان لے جانے سے متعلق بل 2025 کو پاس کر دیا ہے

پارلیمنٹ نے آج راجیہ سبھا کی منظوری کے ساتھ سمندر کے راستے سامان لے جانے سے متعلق بل 2025 کو پاس کر دیا ہے۔ یہ بل لوک سبھا سے پہلے ہی منظور ہوگیا تھا۔ یہ بل، سمندر کے راستے سامان لے جانے سے متعلق بھارتی قانون 1925 کی جگہ لے گا۔ یہ بل، سمندر کے راستے سامان لے جانے کی صورت میں ذمہ داریوں، واجبات، حقوق...

August 6, 2025 10:03 PM

views 10

آر بی آئی نے ریپو ریٹ میں کوئی تبدیلی نہ کرتے ہوئے، اِسے ساڑھے پانچ فیصد پر برقرار رکھا ہے

بھارتی ریزرو بینک RBI نے آج ریپو ریٹ میں کوئی تبدیلی نہ کرتے ہوئے، اِسے ساڑھے پانچ فیصد پر برقرار رکھا ہے۔ چھ ممبران پر مشتمل مالیاتی پالیسی کمیٹی کی تین روزہ میٹنگ کے بعد آج صبح RBI کے گورنر سنجے ملہوترا نے اِس کا اعلان کیا۔ اِسی طرح جمع کرنے کی سہولت کی شرح پانچ اعشاریہ دو پانچ فیصد اور قرض فراہم ...

August 6, 2025 9:59 PM

views 18

وزیرِ اعظم نے کہا کہ گذشتہ گیارہ برس میں بھارت نے شفاف، جوابدہ اور شہریوں پر مرکوز حکمرانی کا ماڈل تعمیر کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت نے پچھلے 11 برس میں ایک شفاف، جوابدہ اور شہریوں پر مرکوز حکمرانی قائم کی ہے۔ جناب مودی، آج نئی دلّی میں Kartavya پتھ پر ایک عوامی پروگرام سے خطاب کر رہے تھے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اگست کا مہینہ، انقلاب کا مہینہ ہے اور 15 اگست سے پہلے ملک، جدید بھارت کی تعمیر سے...

August 6, 2025 9:57 PM

views 14

بھارت نے اپنی درآمدات پر امریکہ کی جانب سے اضافی محصول کے اعلان کے بعد، اُس کی تنقید کی ہے اور زور دے کر کہا ہے کہ بھارت اپنے قومی مفادات کے تحفظ کی خاطر سبھی ضروری اقدامات کرے گا

بھارت نے آج امریکہ کے اضافی محصول کا جواب دینے کی اپنی بات یہ کہتے ہوئے دوہرائی ہے کہ اُس کی کارروائی غیرمنصفانہ، ناجائز اور بلاجواز ہے۔ وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت اپنے قومی مفادات کے تحفظ کی خاطر سبھی ضروری اقدامات کرے گا۔ اُس نے کہا ہے کہ بھارت نے، اِن معاملات پر اپنے موقف کو پہل...

August 6, 2025 9:54 PM

views 15

اتراکھنڈ میں اترکاشی ضلعے کے اچانک سیلاب سے متاثرہ دھرای گاؤں سے تقریباً 190 افراد کو بچایا گیا ہے۔ بڑے پیمانے پر راحت اور بچاؤ کارروائی جاری ہے

اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے آج کہا کہ کل بادل پھٹنے کے تباہ کن واقعے کے بعد خطے کی کھیری گنگا ندی میں اچانک سیلاب آنے کے سبب اتراکاشی ضلع کے آفت زدہ دھرالی گاؤں میں تقریباً 190 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے، وزیر اعلیٰ نے یقین دلایا کہ مرکز اور ریاستی حکومت متاثرین کو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔