August 5, 2025 2:36 PM

printer

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ حکومت نے پچھلے 11 سال میں کسانوں کی آمدنی بڑھانے کیلئے بہت سے اقدامات کئے ہیں

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ حکومت نے پچھلے 11 سال میں کسانوں کی آمدنی بڑھانے کیلئے بہت سے اقدامات کئے ہیں۔ لوک سبھا میں آج وقفہئ سوال کے دوران ایک ضمنی سوال کا جواب دیتے ہوئے، جناب چوہان نے کہا کہ پی ایم کسان سماّن ندھی کے تحت چار لاکھ کروڑ روپے براہ راست کسانوں کے بینک کھاتوں میں منتقل کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کسانوں کو 14 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی کھاد سبسڈی بھی فراہم کررہی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔