قومی

August 7, 2025 3:09 PM

views 49

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج اتراکھنڈ اور اترپردیش میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج اتراکھنڈ اور اترپردیش میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اُس نے کہا ہے کہ اس ماہ کی 12 تاریخ تک اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں کہیں کہیں شدید بارش کا امکان ہے۔ کرناٹک، بہار اور جھارکھنڈ میں شدید بارش ہوسکتی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ آئندہ 7 روز کے دوران شمال مشرق اور...

August 7, 2025 3:06 PM

views 25

سپریم کورٹ نے جسٹس یشونت ورما کی جانب سے داخل اُس درخواست کو مسترد کردیا ہے

سپریم کورٹ نے جسٹس یشونت ورما کی جانب سے داخل اُس درخواست کو مسترد کردیا ہے، جس میں تین ممبران پر مشتمل انکوائری کمیٹی کی دریافت کو چیلنج کیا گیا تھا، جس نے انہیں ہٹانے کی سفارش کی تھی۔ جسٹس ڈبانکر دتّہ اور جسٹس اے جی مسیح پر مشتمل بینچ نے گزشتہ ہفتے اپنا فیصلہ محفوظ رکھا تھا اور کہا تھا کہ جسٹس ورم...

August 7, 2025 2:55 PM

views 34

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کسانوں کی بہبود، بدستور اُن کی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کسانوں کی آمدنی میں اضافے کے اپنے عزم کو پھر دہرایا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت اپنے کسانوں، ماہی گیروں اور ڈیری کسانوں کے مفادات سے کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ آج نئی دلّی میں، ایم ایس سوامی ناتھن صد سالہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، جناب مودی نے زور دے کر کہا کہ کسانوں کی بہبود، اُن کی سرکار کی اعلیٰ ترین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہ...

August 7, 2025 2:50 PM

views 25

آج انتخابی کمیشن نے نائب صدر جمہوریہ کے انتخاب کیلئے پرچہئ نامزدگی داخل کرنے کی خاطر نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے

آج انتخابی کمیشن نے نائب صدر جمہوریہ کے انتخاب کیلئے پرچہئ نامزدگی داخل کرنے کی خاطر نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔   نائب صدر کے عہدے کیلئے اس ماہ کی 21 تاریخ تک نامزدگی کے کاغذات داخل کئے جاسکتے ہیں اور چناؤ 9 ستمبر کو ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خواہشمند امیدوار اس ماہ کی 21 تاریخ تک اپنے پرچہئ نامزدگی دا...

August 7, 2025 2:48 PM

views 17

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی مختلف معاملات پر اپوزیشن کی جانب سے نعرے بازی کے سبب دوپہر دو بجے تک کیلئے ملتوی کردی گئی ہے

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی مختلف معاملات پر اپوزیشن کی جانب سے نعرے بازی کے سبب دوپہر دو بجے تک کیلئے ملتوی کردی گئی ہے۔ پہلی بار ملتوی کئے جانے کے بعد، جب لوک سبھا کی کارروائی دوپہر 12 بجے پھر شروع ہوئی تو مرکزی وزیر خزانہ نرملاسیتارمن نے منی پور اشیاء اور خدمات ٹیکس ترمیمی بل-2025 پیش ک...

August 7, 2025 9:57 AM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی آج صبح نئی دلّی میں ایم ایس سوامی ناتھن صد سالہ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کرنے والے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں، زرعی تحقیق سے متعلق بھارتی کونسل ICAR پوسا میں ایم ایس سوامی ناتھن  صد سالہ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر جناب مودی وہاں موجود لوگوں سے خطاب کریں گے اور خوراک اور قیامِ امن سے متعلق پہلا ایم ایس سوامی ناتھن ایوارڈ بھی عطا کریں گے۔ اس کانفرن...

August 7, 2025 9:54 AM

views 23

پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے پارلیمنٹ کی کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے پر اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ سرکار آئینی اور پارلیمانی طور طریقوں نیز ضابطوں کے مطابق ہر معاملے پر بحث کے لیے تیار ہے۔

پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اپوزیشن ارکان کی جانب سے پارلیمنٹ کی کارروائی میں رکاوٹ ڈالے جانے پر ناراضگی ظاہر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرکار آئینی اور پارلیمانی طور طریقوں نیز ضابطوں کے مطابق ہر معاملے پر بحث کے لیے تیار ہے۔ جناب رجیجو نے کہا کہ بہار میں ووٹر فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظرِ ثانی ...

August 7, 2025 9:51 AM

views 37

بھارتی درآمدات پر اضافی محصول عائد کرنے کے امریکہ کے اعلان کے بعد بھارت نے اُس پر سخت نکتہ چینی کی ہے اور زور دے کر کہا ہے کہ بھارت اپنے قومی مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا۔

بھارت نے امریکہ کے ذریعے عائد کردہ اضافی محصول پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اِس بات کا اعادہ کیا ہے کہ  اُس کی کارروائی بلاجواز، غیرمنصفانہ اور غیر معقول ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت پر 25 فیصد اضافی محصول عائد کرنے کے بعد یہ بات کہی گئی ہے۔ وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھار...

August 7, 2025 9:49 AM

views 20

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی میں ہتھ کرگھے کے 11 ویں قومی دن کی تقریب کی صدارت کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی میں ہتھ کرگھے کے 11 ویں قومی دن کی تقریب کی صدارت کریں گی۔ ٹیکسٹائل کی وزارت کے زیرِ اہتمام منعقدہ اِس تقریب کا مقصد بھارت کے  ہینڈلوم کے درخشاں شعبے نیز دیہی معیشت اور ثقافتی شناخت میں اِس کے تعاون کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔ اِس تقریب میں ملک بھر سے تقریباً 650 ...

August 7, 2025 9:46 AM

views 38

انتخابی کمیشن نے فوٹو والے دو چناؤ شناختی کارڈ رکھنے کے معاملے میں RJD کے رہنما تیجسوی یادو کو پھر سے نوٹس بھیجا ہے۔

انتخابی کمیشن نے فوٹو والے دو چناؤ شناختی کارڈ رکھنے کے معاملے میں راشٹریہ جنتا دل RJD کے رہنما تیجسوی یادو کو پھر سے نوٹس بھیجا ہے۔ کمیشن نے اُس ووٹر ID کارڈ کے بارے میں تفصیلات طلب کی ہیں، جو تیجسوی یادو نے اس مہینے کی  2 تاریخ کو میڈیا کو دکھایا تھا۔ اُن پر فوٹو والے دو چناؤ شناختی کارڈ رکھنے کا ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔