August 7, 2025 2:50 PM

printer

آج انتخابی کمیشن نے نائب صدر جمہوریہ کے انتخاب کیلئے پرچہئ نامزدگی داخل کرنے کی خاطر نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے

آج انتخابی کمیشن نے نائب صدر جمہوریہ کے انتخاب کیلئے پرچہئ نامزدگی داخل کرنے کی خاطر نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔   نائب صدر کے عہدے کیلئے اس ماہ کی 21 تاریخ تک نامزدگی کے کاغذات داخل کئے جاسکتے ہیں اور چناؤ 9 ستمبر کو ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خواہشمند امیدوار اس ماہ کی 21 تاریخ تک اپنے پرچہئ نامزدگی داخل کرسکتے ہیں۔ نامزدگی کے پرچوں کی جانچ پڑتال 22 اگست کو ہوگی، جبکہ اس ماہ کی 25 تاریخ تک نام واپس لئے جاسکیں گے۔ ووٹوں کی گنتی 9 ستمبر کو ہوگی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔