سپریم کورٹ نے جسٹس یشونت ورما کی جانب سے داخل اُس درخواست کو مسترد کردیا ہے، جس میں تین ممبران پر مشتمل انکوائری کمیٹی کی دریافت کو چیلنج کیا گیا تھا، جس نے انہیں ہٹانے کی سفارش کی تھی۔ جسٹس ڈبانکر دتّہ اور جسٹس اے جی مسیح پر مشتمل بینچ نے گزشتہ ہفتے اپنا فیصلہ محفوظ رکھا تھا اور کہا تھا کہ جسٹس ورما کی درخواست منظور نہیں کی جاسکتی اور وہ انکوائری کمیٹی کی دریافتوں کو چیلنج نہیں کرسکتے، کیونکہ وہ اس عمل میں شریک تھے۔×
Site Admin | August 7, 2025 3:06 PM
سپریم کورٹ نے جسٹس یشونت ورما کی جانب سے داخل اُس درخواست کو مسترد کردیا ہے