September 13, 2025 9:36 AM | Yesso Green Hydrogen

printer

نئی اور قابلِ تجدید توانائی کے وزیر مملکت شری پد یَسو نائک نے بھارت کے گرین ہائیڈروجن اختراع کے عالمی مرکز کے طور پر اُبھرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہونے کے تئیں اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

نئی اور قابلِ تجدید توانائی کے وزیر مملکت شری پد یَسو نائک نے بھارت کے گرین ہائیڈروجن اختراع کے عالمی مرکز کے طور پر اُبھرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہونے کے تئیں اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

کل نئی دلّی میں گرین ہائیڈروجن تحقیق و ترقی کی پہلی  دو روزہ کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جناب یَسو نائک نے اس بات کا اظہار کیا۔ گرین ہائیڈروجن کی اہمیت کو اُجاگر کرتے ہوئے جناب نائک نے کہا کہ اس کے فروغ سے تجارت اور ایک صاف ستھرے اور محفوظ مستقبل کی نئی راہیں پیدا ہوں گی۔ انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ 2070 تک بھارت خالص صفر اخراج کا اپنا ہدف حاصل کر لے گا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔