March 8, 2025 2:56 PM March 8, 2025 2:56 PM
5
اگلے پانچ سال کے دوران طبی تعلیم کیلئے 75 ہزار نئی سیٹوں کا اضافہ کیا جائے گا۔
صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈا نے آج اعلان کیا ہے کہ حکومت آئندہ پانچ برسوں کے دوران میڈیکل تعلیم میں 75 ہزار نئی سیٹیں شامل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ جناب نڈا نے نئی دلّی میں بھارت منڈپم کے مقام پر ہیلتھ ٹیکنالوجی Assesment -2025 کے بارے میں ایک بین الاقوامی سمپوزیم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یہ...