ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 5, 2025 10:19 PM

بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور سینئر لیڈر لالو پرساد نے حال ہی میں ہوئے تنظیمی انتخابات کے بعد آج تیرہویں مرتبہ راشٹریہ جتنا دل، RJD کے صدر کی حیثیت سے عہدہ سنبھالا

بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور سینئر لیڈر لالو پرساد نے حال ہی میں ہوئے تنظیمی انتخابات کے بعد آج تیرہویں مرتبہ راشٹریہ جتنا دل، RJD کے صدر کی حیثیت سے عہدہ سنبھالا۔ انہو...

July 5, 2025 10:15 PM

اسکواش میں بھارت کی Anahat Singh نے جنوبی کوریا میں 19 سال تک کی عمر کی کھلاڑیوں کی ایشیائی چمپئن شپ کا خطاب جیت لیا ہے

اسکواش میں بھارت کی اَناہت سنگھ نے 19 سال سے کم عمر کے ایشیائی اسکواش چمپئن شپ کے فائنل میں ہانگ کانگ، چین کی Cheung TC پر تین-صفر سے جیت حاصل کرکے خطاب جیت لیا ہے۔ انہوں نے ...

July 5, 2025 10:13 PM

کھیلوں میں، Worcestor کے مقام پر یوتھ ایک روزہ کرکٹ میچ میں بھارت کے14 سالہ ویبھو سوریہ ونشی نے میزبان انگلینڈ کے خلاف سب سے تیز رفتار سنچری بنائی

بھارت کے چودہ سالہ نوجوان کرکٹ کھلاڑی Vaibhav سوریہ وَنشی نے نوجوانوں کے ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں سب سے تیز سنچری بنائی ہے۔ انہوں نے آج Worcester میں انگلینڈ کے خلاف ...

July 5, 2025 10:12 PM

جھارکھنڈ کے رام گڑھ ضلعے میں پرانی کوئلہ کان کے دھنسنے کے واقعے میں چار افراد کی موت ہوگئی، چھ افراد کو بچا لیا گیا ہے

جھارکھنڈ میں آج چار افراد اُس وقت ہلاک ہوگئے، جب وہ رام گڑھ ضلعے کے Mandu بلاک علاقے کے Mahua Tungri میں خالی پڑی کوئلے کی ایک کان کے ملبے میں دب گئے۔ یہ حادثہ، سینٹرل کول فیل...

July 5, 2025 10:10 PM

وزیر اعظم نریندر مودی بیونس آئرس میں ارجنٹینا کے صدر Javier Milei کے ساتھ وفود کی سطح کی بات چیت کررہےہیں۔ دفاع، زراعت، قابل تجدید توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری خاص موضوعات میں شامل ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی بیونس آئرس میں ارجنٹینا کے صدر Havier Milei کے ساتھ باہمی بات چیت کر رہے ہیں۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان پچھلی میٹنگ برازیل کے شہر Rio De Janerio میں جی-ٹوین...

July 5, 2025 10:06 PM

امریکہ کے محکمۂ انصاف نے بھارت کی حوالگی کی درخواست پر کروڑوں ڈالر کے پنجاب نیشنل بینک دھوکہ دہی کیس میں ملزم Nehal Modi کو گرفتار کرلیا ہے

امریکہ کے محکمۂ انصاف نے بھارتی حکام کو مطلع کیا ہے کہ اقتصادی جرائم کے مرتکب مفرور ملزم Nirav Modi کے بھائی Nehal Modi کو امریکی حکام نے گرفتار کرلیا ہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹور...

July 5, 2025 9:35 PM

بیجنگ میں پیرا تیر اندازی کی ایشیائی چمپئن شپ 2025 میں بھارتی پیرا تیر اندازوں نے آج سونے کے 2 تمغے حاصل کیے

بیجنگ میں پیرا تیر اندازی کی ایشیائی چمپئن شپ 2025 میں بھارتی پیرا تیر اندازوں نے آج سونے کے 2 تمغے حاصل کیے۔ اس طرح بھارتی کھلاڑیوں نے کُل 7 تمغے حاصل کرلیے ہیں۔ شیتل د...

July 5, 2025 3:28 PM

وزیر اعظم نریندر مودی اس ماہ کی 6 اور 7 تاریخ کو برازیل کے Rio de Janeiro میں برِکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی اس ماہ کی 6 اور 7 تاریخ کو برازیل کے Rio de Janeiro میں برِکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ اس کے بعد وہ Brasillia کا باہمی دورے کریں گے۔ تقریباً 6 دہائیوں ...