علاقائی خبریں

May 12, 2025 9:51 AM

views 21

بہار میں، بودھ فرقے کے بین الاقوامی اہمیت کے حامل مقدس مقام اور ثقافتی ورثے بودھ گیا میں مہا بودھی مندر کے احاطے میں ایک خصوصی پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے۔

بہار میں، بودھ فرقے کے بین الاقوامی اہمیت کے حامل مقدس مقام اور ثقافتی ورثے بودھ گیا میں مہا بودھی مندر کے احاطے میں ایک خصوصی پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ بھارت اور بیرونِ ملک کے عقیدتمند بدھ پورنیما کے موقع پر پوجا ارچنا کرنے کے لیے یہاں پہنچے ہیں۔ ایک رپورٹ V/C - Dh...

May 12, 2025 9:43 AM

views 19

تبت میں آج ایک زلزلہ آیا۔ ریختر پیماں پر، جس کی شدّت 5 اعشاریہ 7 تھی۔

تبت میں آج ایک زلزلہ آیا۔ ریختر پیماں پر، جس کی شدّت 5 اعشاریہ 7 تھی۔ پورے خطّے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ البتہ کسی قسم کی تباہی یا کسی کے زخمی ہونے کے اب تک کوئی خبر نہیں ہے۔ بھارت کے زلزلے سے متعلق قومی مرکز (NCS)  کے مطابق زلزلے کا مرکز 10 کلو میٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔ خطّے میں گزشتہ چ...

May 11, 2025 10:29 PM

views 19

پنجاب پولیس نے سرحد پار کے ایک جاسوسی نیٹ ورک کا پردہ فاش کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے

پنجاب پولیس نے سرحد پار کے ایک جاسوسی نیٹ ورک کا پردہ فاش کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ جس کا تعلق مبینہ طور پر نئی دلّی میں پاکستان کے ہائی کمیشن میں تعینات ایک پاکستانی عہدیدار سے ہے۔ بھارتی فوج کی نقل وحرکت سے متعلق حساس معلومات پاکستان کو افشا کئے جانے میں ملوث دو افراد کو مالیر کوٹلہ قصبے سے گرف...

May 11, 2025 10:27 PM

views 16

آج دلّی ہوائی اڈے پر کُل 97 پروازیں منسوخ کر دی گئیں

آج دلّی ہوائی اڈے پر کُل 97 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ اِن میں بیرون ملک روانہ ہونے والی ایک پرواز، ملک کے مختلف حصوں سے آنے والی 44 پروازیں اور ملک کے مختلف حصوں کو روانہ ہونے والی 52 پروازیں شامل ہیں۔ مسافروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اپنی ائیرلائنس اور سفر کے متبادل انتظامات کے بارے میں تازہ جان...

May 11, 2025 9:53 AM

views 18

پنجاب نے راجستھان کو اور زیادہ پانی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ریاست میں فوج کی ضروریات کو پورا کیا    جا سکے۔

پنجاب نے راجستھان کو اور زیادہ پانی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ریاست میں فوج کی ضروریات کو پورا کیا    جا سکے۔ ایک بیان میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ راجستھان حکومت نے، راجستھان کی سرحد پر تعینات فوجیوں کے لیے پنجاب کوٹے سے اور زیادہ پانی کا مطالبہ کیا تھا۔ ملک کے اتحاد، سا لمیت اور خود مختاری کے تحفظ ک...

May 10, 2025 10:02 AM

views 16

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گذرگاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے ممبئی میں متعلقہ عہدیداروں کے ساتھ تفصیلی جائزہ میٹنگیں کیں۔

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گذرگاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے ممبئی میں متعلقہ عہدیداروں کے ساتھ تفصیلی جائزہ میٹنگیں کیں۔ موجودہ صورت حال کو دیکھتے ہوئے وزیر موصوف نے اہم بحری پروجیکٹوں کا جائزہ لیا اور متعلقہ اہلکاروں کو یہ ہدایت دی کہ وہ اِس بات کو یقینی بنائیں کہ کام کاج معمول پر رہے۔ x

May 10, 2025 9:55 AM

views 21

پنجاب سرکار 9 ڈرون شکن نظام خریدے گی جنھیں منشیات اور دہشت گردی کے گٹھ جوڑ پر نظر رکھنے کے لیے ریاست کے 6 سرحدی ضلعوں میں نصب کیا جائے گا۔

          پنجاب کابینہ نے 9 ڈرون شکن نظام خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرحدی حفاظتی فورس کے ساتھ تال میل کرکے ریاست کے چھ سرحدی ضلعوں میں اِس طرح کے نظام نصب کئے جائیں گے تاکہ منشیات اور دہشت گردی کے گٹھ جوڑ پر نظر  رکھی جاسکے۔           کابینہ کی میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ ...

May 10, 2025 9:52 AM

views 25

گجرات سرکار، بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں سرحدی علاقوں میں حفظانِ صحت کی سہولیات کی دستیابی، ضروری اشیا کی مناسب سپلائی اور قیمتوں پر کنٹرول کو یقینی بنانے کے لیے کئی احتیاطی اقدام کر رہی ہے۔

گجرات سرکار، بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں سرحدی علاقوں میں حفظانِ صحت کی سہولیات کی دستیابی، ضروری اشیا کی مناسب سپلائی اور قیمتوں پر کنٹرول کو یقینی بنانے کے لیے کئی احتیاطی اقدام کر رہی ہے۔ ریاست کے وزیراعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے کَل رات ریاستی ایمرجنسی آپریشن سینٹر میں ا...

May 9, 2025 10:13 PM

views 15

سرکار نے بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں 24 ہوائی اڈّے بند رکھے جانے کی مدت 14 مئی تک بڑھا دی ہے

سرکار نے بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں 24 ہوائی اڈّے بند رکھے جانے کی مدت 14 مئی تک بڑھا دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر ایئرانڈیا نے اعلان کیا ہے کہ جموں، سری نگر، لیہہ، جودھپور، امرتسر، چنڈی گڑھ، بھج، جام نگر اور راجکوٹ میں ہوائی جہازوں کی پروازیں 15 مئی تک منسوخ رہیں گی...

May 9, 2025 3:04 PM

views 17

سول ڈیفنس کا ڈائریکٹوریٹ آج نئی دلی میں ITO پر واقع PWD ہیڈ کوارٹرس پر نصب ایئر ریڈ سائرن کی جانچ کرے گا

سول ڈیفنس کا ڈائریکٹوریٹ آج نئی دلی میں ITO پر واقع PWD ہیڈ کوارٹرس پر نصب ایئر ریڈ سائرن کی جانچ کرے گا۔ ایک بیان میں سینٹرل دلی کے مجسٹریٹ جی سُدھاکر نے بتایا کہ یہ جانچ سہ پہر تین بجے شروع ہوگی اور 15 سے 20 منٹ تک ایئر ریڈ سائرن کی جانچ کی جائے گی۔ عام لوگوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اِس مشق کے د...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔