پنجاب نے راجستھان کو اور زیادہ پانی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ریاست میں فوج کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔ ایک بیان میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ راجستھان حکومت نے، راجستھان کی سرحد پر تعینات فوجیوں کے لیے پنجاب کوٹے سے اور زیادہ پانی کا مطالبہ کیا تھا۔ ملک کے اتحاد، سا لمیت اور خود مختاری کے تحفظ کے لیے اس مطالبے کو پورا کرتے ہوئے زیادہ پانی چھوڑا گیا ہے۔×
Site Admin | May 11, 2025 9:53 AM | PUNJAB WATER RAJASTHAN
پنجاب نے راجستھان کو اور زیادہ پانی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ریاست میں فوج کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔