علاقائی خبریں

May 13, 2025 9:29 PM

views 23

وزیر اعظم کے دفتر میں مملکتی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ہیرا نگر سیکٹر کے سرحدی باشندوں کیلئے 600 نئے بَنکروں کی تعمیر کااعلان کیا ہے

وزیر اعظم کے دفتر میں مملکتی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ہیرا نگر سیکٹر کے سرحدی باشندوں کیلئے 600 نئے بَنکروں کی تعمیر کااعلان کیا ہے۔ آکاشوانی جموں کے نمائندے نے خبر دی ہے کہ مرکزی وزیر نے بتایا کہ سرحدی باشندوں کی حفاظت کیلئے دو ہزار انفرادی بَنکرس اور کمیونٹی بَنکرس پہلے ہی تعمیر کئے جاچکے ہیں۔ ا...

May 13, 2025 9:28 PM

views 11

ائیر انڈیا نے کہا ہے کہ تازہ پیش رفت کے تناظر مین اور مسافرون کی حفاظت کو توجہ میں رکھتے ہوئے جموں کو اور جموں سے لیہہ، جودھپور، امرتسر، بھج، جام نگر، چنڈی گڑھ اور راجکوٹ کے لئے پروازوں کو آج منسوخ کردیا ہے

ائیر انڈیا نے کہا ہے کہ تازہ پیش رفت کے تناظر مین اور مسافرون کی حفاظت کو توجہ میں رکھتے ہوئے جموں کو اور جموں سے لیہہ، جودھپور، امرتسر، بھج، جام نگر، چنڈی گڑھ اور راجکوٹ کے لئے پروازوں کو آج منسوخ کردیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، ایئر لائن نے کہا ہے کہ وہ صورتحال کی نگر رخی ککر رہی ہے اور مسافرو...

May 13, 2025 2:51 PM

views 21

جموں وکشمیر حکومت نے آج سے جموں کے ساتھ ساتھ  کشمیر ڈویژن کے غیر سرحدی ضلعوں میں اسکول اور کالجوں کو پھر سے کھولنے کا فیصلہ کیا

جموں وکشمیر حکومت نے آج سے جموں کے ساتھ ساتھ  کشمیر ڈویژن کے غیر سرحدی ضلعوں میں اسکول اور کالجوں کو پھر سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسکول دوبارہ کھولنے کا فیصلہ سرحد کے اُس پار سے گولہ باری کے واقعات کے بعد حقیقی صورتحال کا ایک جامع جائزہ لینے کے بعد کیا گیا ہے۔ البتہ سرحدی علاقوں میں تعلیمی ادارے، ...

May 13, 2025 2:44 PM

views 20

پنجاب کے امرتسر میں Majitha میں زہریلی شراب پینے سے 14 افراد کی موت ہوگئی ہے۔

پنجاب میں امرتسر ضلع کے مجیٹھا میں مبینہ طور پر زہریلی شراب پینے سے 14 افراد کی موت ہوگئی اور دیگر 6 افراد کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ امرتسر کی ڈپٹی کمشنر ساکشی Sawhney نے بتایا کہ یہ ایک افسوسناک واقعہ ہے۔ انہوں نے اب تک 14 افراد کے مرنے کی تصدیق کی ہے اور اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ حکومت...

May 13, 2025 9:59 AM

views 31

جموں وکشمیر میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں میں  پناہ گاہ اور لوگوں کے قیام کے مرکز کا دورہ کیا اور اُن کنبوں سے ملاقات کی، جو پاکستان کی طرف سے کی جانے والی گولہ باری کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں

جموں وکشمیر میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں میں  پناہ گاہ اور لوگوں کے قیام کے مرکز کا دورہ کیا اور اُن کنبوں سے ملاقات کی، جو پاکستان کی طرف سے کی جانے والی گولہ باری کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔ انہوں نے بھارت سرکار اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کی انتظامیہ کے عزم کو دہرایا تاکہ اُن کیلئے تحفظ او...

May 13, 2025 9:39 AM

views 30

جموں وکشمیر میں سرحدی ضلعوں کو چھوڑ کر دیگر ضلعوں میں آج سے اسکول اور کالج دوبارہ کھل رہے ہیں

جموں وکشمیر حکومت نے آج سے جموں کے ساتھ ساتھ کشمیر ڈویژنوں کے غیر سرحدی ضلعوں میں اسکول اور کالجز پھر سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا انکشاف ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں تعلیم کی وزیر سکینہ Itoo نے کیا۔ اسکول دوبارہ کھولنے کا فیصلہ سرحد کے اُس پار سے گولہ باری کے واقعات کے بعد حقیقی صورتحال کا ایک ج...

May 12, 2025 9:46 PM

views 22

بہار کے باشندے BSF کے سب انسپکٹر محمد امتیاز کی آخری رسوم آج پورے پولیس اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئیں۔

بہار کے باشندے BSF کے سب انسپکٹر محمد امتیاز کی آخری رسوم آج پورے پولیس اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئیں۔ وہ جموں کے آر ایس پورہ میں اپنی چوکی پر ڈیوٹی انجام دیتے ہوئے پاکستان کی حالیہ فائرنگ کے دوران شہید ہوئے تھے۔ ان کی تدفین سارن ضلعے میں Garkha میں واقع اُن کے آبائی گائوں نارائن پور کی قبرستان می...

May 12, 2025 9:40 PM

views 15

ملک اور بیرون ملک میں آج بودھ پورنیما روایتی عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے

آج دنیا بھر میں بدھ پورنیما منائی جا رہی ہے۔ یہ دن اِس لیے منایا جاتا ہے کہ آج کے دن گوتم بدھ پیدا ہوئے تھے اور آج ہی کے دن گوتم بدھ کو بودھگیا میں مہابودھی درخت کے نیچے نروان حاصل ہوا تھا۔ اِس دن کو دنیا بھر بودھ اور ہندو مناتے ہیں۔ ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ بودھ گیا میں مہابودھی مندر کے احا...

May 12, 2025 9:53 AM

views 30

دلّی ہوائی اڈّے سے معمول کی پروازوں کا سلسلہ جاری ہے۔

دلّی ہوائی اڈّے سے معمول کی پروازوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دلّی انٹرنیشنل ایئر پورٹ لمیٹڈ نے ایک ایڈوائزری میں بتایا ہے کہ البتہ شہری ہوابازی سے متعلق سکیورٹی کے بیورو کی ہدایت کے مطابق موجودہ فضائی حدود اور سکیورٹی اقدامات میں اضافے کے تناظر میں کچھ پروازوں کے اوقات پر اثر پڑ سکتا ہے اور سکیورٹی سے متعل...

May 12, 2025 9:53 AM

views 18

چھتیس گڑھ میں، کل رات ریاستی راجدھانی رائے پور کے نزدیک ایک سڑک حادثے میں 13 افراد ہلاک ہو گئے۔

چھتیس گڑھ میں، کل رات ریاستی راجدھانی رائے پور کے نزدیک ایک سڑک حادثے میں 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ مرنے والوں میں 9 خواتین اور 4 بچے شامل ہیں۔ 13 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ کنبے کے ایک پروگرام میں شرکت کے بعد تقریبا 40 افراد ایک گاڑی میں سفر کر رہے تھے، تب یہ گاڑی Kharora کے نزدیک ایک ٹرک سے ٹکرا گئ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔