May 9, 2025 3:00 PM
15
دلی ہوائی اڈّے پر سرگرمیاں معمول کے مطابق چل رہی ہیں، تاہم موجودہ حالات کی وجہ سے فضائی حدود کی شرائط اور سخت سیکورٹی انتظامات کی وجہ سے کچھ پروازوں کے وقت پر اثر پڑا ہے
دلی ہوائی اڈّے پر سرگرمیاں معمول کے مطابق چل رہی ہیں، تاہم موجودہ حالات کی وجہ سے فضائی حدود کی شرائط اور سخت سیکورٹی انتظامات کی وجہ سے کچھ پروازوں کے وقت پر اثر پڑا ہے۔ دلی ایئرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری کی گئی ایڈوائزری میں مسافروں سے سیکورٹی اور ایئرلائن عملے کے ساتھ تعاون کرنے کو کہا ہے۔ ایڈو...