علاقائی خبریں

May 15, 2025 9:25 AM

views 25

حکومت نے اترپردیش میں جیور ہوائی اڈے کے قریب ایک سیمی کنڈکٹر یونٹ لگانے کی منظوری دی ہے۔

حکومت نے اترپردیش میں جیور ہوائی اڈے کے قریب ایک سیمی کنڈکٹر یونٹ لگانے کی منظوری دی ہے۔ نئی دلی میں  کل نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے یہ جانکاری دی۔

May 15, 2025 9:21 AM

views 32

جموں و کشمیر میں پلوامہ ضلعے کے اونتی پورہ میں ترال علاقے میں آج صبح سویرے دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع ہو گیا۔

جموں و کشمیر میں پلوامہ ضلعے کے اونتی پورہ میں ترال علاقے میں آج صبح سویرے دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع ہو گیا۔ ایک پولیس ترجمان نے سوشل میڈیا پوسٹ پر بتایا کہ جموں و کشمیر پولیس اور دیگر سکیورٹی ایجنسیاں کارروائی کر رہی ہیں۔ تفصیلات کا انتظار ہے۔×

May 14, 2025 10:11 PM

views 13

برڈ فلو کے بارے میں بڑھتی ہوئی تشویش کے پیش نظر اترپردیش میں تمام زولوجیکل پارکس کو عارضی طور پر ایک ہفتے کیلئے بند کر دیا گیا ہے

برڈ فلو کے بارے میں بڑھتی ہوئی تشویش کے پیش نظر اترپردیش میں تمام Zoological پارکس کو عارضی طور پر ایک ہفتے کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔ گورکھپور کے چڑیا گھر میں Avian انفولونزا کی وجہ سے مادہ چیتا شکتی کی موت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ وائلڈ لائف محکمے نے ریاست کے تمام Zoological اور سفاری پارکوں کیلئ...

May 14, 2025 3:31 PM

views 16

پنجاب میں زہریلی شراب کے سانحے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 23 ہوگئی ہے، جبکہ مزید 13 افراد اسپتال میں ہیں۔

پنجاب میں زہریلی شراب کے سانحے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 23 ہوگئی ہے، جبکہ مزید 13 افراد اسپتال میں ہیں۔ امرتسر کے سِول سرجن ڈاکٹر کِرن دیپ نے تفصیلات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ Majitha اور Threwal علاقوں کے 7 گاؤوں میں گھر گھر جاکر سروے کیا جارہا ہے۔ امرتسر کے Majitha ضلع میں یہ المناک سان...

May 14, 2025 3:14 PM

views 12

خبر ملی ہے کہ آندھراپریش میں YSR ضلعے کی Mallepalle جھیل میں پانچ لڑکوں کے ڈوب جانے سے اُن کی موت ہوگئی۔

خبر ملی ہے کہ آندھراپریش میں YSR ضلعے کی Mallepalle جھیل میں پانچ لڑکوں کے ڈوب جانے سے اُن کی موت ہوگئی۔ یہ لڑکے جھیل میں اپنے دوستوں کے ساتھ نہانے گئے تھے۔ آج صبح اِن پانچوں بچوں کی لاشیں برآمد کی گئیں۔ ریاستی وزیر بی سی جناردھن ریڈی نے اِس افسوسناک واقعے پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔

May 14, 2025 9:38 AM

views 32

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کَل پڈوچیری میں تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کَل پڈوچیری میں تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ کا جائزہ لیا۔ اِس دوران پولیس، جیلوں، عدالتوں، استغاثہ اور فورنسک خدمات سے تعلق رکھنے والی اہم گنجائشوں کی موجودہ صورتحال اور اُن کی پیش رفت پر تبادلہئ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے جناب شاہ نے تین نئے فوجداری...

May 14, 2025 9:32 AM

views 15

پنجاب میں نقلی شراب کے معاملے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 21 ہوگئی ہے اور دیگر کئی افراد اسپتال میں شریک ہیں

پنجاب میں نقلی شراب کے معاملے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 21 ہوگئی ہے اور دیگر کئی افراد اسپتال میں شریک ہیں۔ یہ واقع امرتسر کے Majitha حلقے میں پیش آیا جہاں چار گاؤوں کے باشندوں نے ایتھانول سے بنی نقلی شراب پی لی تھی۔ مرنے والوں کے افراد خاندان سے ملاقات کے بعد وزیر اعلیٰ بھگونت سنگھ مان نے کہا ...

May 14, 2025 9:30 AM

views 20

اتراکھنڈ کے نینی تال ضلع کے Kathgodam سے آج آدی کیلاش اور اوم پروت یاترا شروع ہو رہی ہے

اتراکھنڈ کے نینی تال ضلع کے Kathgodam سے آج آدی کیلاش اور اوم پروت یاترا شروع ہو رہی ہے۔ کماؤں منڈل وکاس نگم نے یاتریوں کی سہولت اور حفاظت کیلئے وسیع تر انتظامات کیے ہیں۔ آدی کیلاش اور اوم پروت یاترا کیلئے 19 یاتریوں کا پہلا جتھہ آج Kathgodam کیلئے روانہ ہوگا۔ اِس جتھے میں اتراکھنڈ کے سات اور مہاراش...

May 13, 2025 9:40 PM

views 13

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج پدوچیری میں تین نئے فوجداری قوانین پر عمل درآمدگی کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج پدوچیری میں تین نئے فوجداری قوانین پر عمل درآمدگی کا جائزہ لیا۔ تین نئے فوجداری قوانین بھارتیہ نیائے سنہتا 2023 ، بھارتیہ ناگرک سرکشا سنہتا 2023 اور بھارتیہ ساکشیہ ادھنیم 2023 ہیں، جو پچھلے سال جولائی میں نافذ ہوئے تھے۔ اس میٹنگ میں پدوچیری کے لیفٹیننٹ گورنر کے کیلاش...

May 13, 2025 9:31 PM

views 15

پنجاب کے Majitha میں زہریلی شراب کے سانحے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 21 ہوگئی ہے

پنجاب میں نقلی شراب کے معاملے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 21 ہوگئی ہے اور دیگر کئی افراد اسپتال میں شریک ہیں۔ یہ واقع امرتسر کے Majitha حلقے میں پیش آیا جہاں کل رات چار گائووں کے باشندوں نے ایتھانول سے بنی نقلی شراب پی لی تھی۔ مرنے والوں کے افراد خاندان سے ملاقات کے بعد وزیر اعلیٰ بھگونت سنگھ ما...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔