علاقائی خبریں

May 8, 2025 9:49 AM

views 14

لداخ کے ہوٹلوں نے لیہہ ہوائی اڈّے سے پروازوں کے منسوخ ہو جانے کے بعد پھنسے ہوئے سیاحوں کو مفت رہائش کی پیشکش کی ہے۔

لداخ میں آپریشن سِندور کی وجہ سے لیہہ ہوائی اڈّے کے بند ہو جانے کے بعد پھنسے ہوئے سیاحوں کو علاقے میں غیر متوقع قیام کے دوران مفت رہائش کی پیشکش کی گئی ہے۔ ایسے سیاح، جو ہوٹل یا گیسٹ ہاؤس چھوڑ چکے ہیں اور لیہہ میں پھنسے ہوئے ہیں، وہ راحت رسانی پر مبنی Hospitality انڈسٹری کے اس اقدام سے مستفید ہو سکت...

May 7, 2025 11:10 PM

views 30

راجستھان کے سرحدی علاقوں میں الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

راجستھان کے سرحدی علاقوں میں الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ سرحدی حفاظتی دستے اور راجستھان پولیس، سرحدی علاقوں میں خصوصی نگرانی اور چوکسی برت رہے ہیں۔ اس دوران وزیرِ اعلیٰ بھجن لال شرما نے آج جے پور میں اعلیٰ سطح کی ایک میٹنگ کی۔ انہوں نے سرحدی علاقوں میں خصوصی نگرانی رکھنے کی ہدایت دی ہے۔ جناب شرما نے اہلکا...

May 7, 2025 11:06 PM

views 17

آج پورے مغربی بنگال میں ماک ڈِرِل کی گئی۔

آج پورے مغربی بنگال میں ماک ڈِرِل کی گئی۔ ریاست کے 31 مقامات کو ماک ڈرل کے لئے چنا گیا تھا۔ اس ڈرلز میں اسکولی طلبا بھی شامل تھے، جس میں انھیں دشمن کے ہوائی حملوں کی صورت میں فوری طور پر کیا کرنا چاہئے اور جنگ جیسی صورتحال میں سائرن بجنے پر کیا کارروائی کرنی چاہئے، اس سے متعلق مشق کرائی گئی۔ امور دا...

May 7, 2025 11:05 PM

views 14

پاکستانی فوج کی پوسٹ نے جموں و کشمیر کے پنچھ اور تنگ دھار میں کل رات سے گولہ باری شروع کی اور شہری علاقوں کو نشانہ بنایا۔

پاکستانی فوج کی پوسٹ نے جموں و کشمیر کے پنچھ اور Tangdhar میں کل رات سے گولہ باری شروع کی اور شہری علاقوں کو نشانہ بنایا۔ دفاعی ذرائع نے کہا ہے کہ اس حملے میں 15 شہری ہلاک اور دیگر 43 زخمی ہوئے ہیں۔x

May 7, 2025 10:58 PM

views 19

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلعے میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ ایک جھڑپ میں کم سے کم بائیس ماؤنواز ہلاک ہوگئے۔

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلعے میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ ایک جھڑپ میں کم سے کم 22 ماؤنواز ہلاک ہوگئے۔ یہ جھڑپ ضلع کے پہاڑی علاقے میں Kargutta کے مقام پر آج صبح شروع ہوئی۔ اس علاقے میں نکسل مخالف کارروائی اب بھی جاری ہے۔x

May 7, 2025 3:03 PM

views 27

جموں وکشمیر میں آج پاکستانی فوج نے کنٹرول لائن سے متصل گاؤوں کو نشانہ بناتے ہوئے شدید فائرنگ اور توپ خانے سے گولہ باری جاری رکھی

جموں وکشمیر میں آج پاکستانی فوج نے کنٹرول لائن سے متصل گاؤوں کو نشانہ بناتے ہوئے شدید فائرنگ اور توپ خانے سے گولہ باری جاری رکھی، جس میں 9 افراد ہلاک اور دیگر 41 زخمی ہوگئے۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں 9 دہشت گردانہ ٹھکانوں کو نشانہ بنات...

May 7, 2025 2:59 PM

views 22

پاکستان میں کرتارپور میں واقع گرودوارہ دربار صاحب کیلئے، جو کرتارپور کوریڈور کھولا گیا تھا، اُسے بند کردیا گیا ہے

پاکستان میں کرتارپور میں واقع گرودوارہ دربار صاحب کیلئے، جو کرتارپور کوریڈور کھولا گیا تھا، اُسے بند کردیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے جالندھر کے ہمارے نامہ نگار سے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ یہ کوریڈور آج کیلئے بند کیا گیا ہے۔ مزید احکامات کا انتظار ہے۔x

May 7, 2025 9:53 AM

views 12

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے متاثرین میں سے ایک Shubham Dwivedi کے والد سنجے Dwivedi نے پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں دہشت گردانہ کیمپوں پر آپریشن Sindoor منعقد کرنے کے لیے بھارتی فوج اور وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے۔

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے متاثرین میں سے ایک Shubham Dwivedi کے والد سنجے Dwivedi نے پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں دہشت گردانہ کیمپوں پر آپریشن Sindoor منعقد کرنے کے لیے بھارتی فوج اور وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے ملک کے درد کو سنا ہے۔ جناب ...

May 7, 2025 9:50 AM

views 19

بھارتی فوج نے کہا ہے کہ پاکستان نے پنچھ راجوری علاقے کی Bimber Gali میں توپوں سے فائرنگ کرکے جنگ بندی سمجھوتے کی پھر سے خلاف ورزی کی ہے۔

بھارتی فوج نے کہا ہے کہ پاکستان نے پنچھ راجوری علاقے کی Bimber Gali میں توپوں سے فائرنگ کرکے جنگ بندی سمجھوتے کی پھر سے خلاف ورزی کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں بھارتی فوج نے کہا کہ وہ مؤثر طور پر مناسب جواب دے رہی ہے۔×

May 7, 2025 9:39 AM

views 19

خلا میں دریافت سے متعلق بارہویں عالمی کانفرنس، GLEX آج سے نئی دلّی میں شروع ہوگی۔

خلا میں دریافت سے متعلق بارہویں عالمی کانفرنس، GLEX آج سے نئی دلّی میں شروع ہوگی۔ اس تین روزہ کانفرنس کا موضوع ہے، ”نئی دنیاؤں تک رسائی: خلائی دریافت کا ایک انقلاب“، جس کا افتتاح خلا اور ایٹمی توانائی کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ کریں گے۔ اس کانفرنس کا مشترکہ طور پر انعقاد، خلا نوردی سے متع...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔