June 16, 2025 9:42 PM
14
محکمہ موسمیات نے کَل سوراشٹر اور کَچھ میں الگ الگ مقامات پر انتہائی شدید اور شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ دلّی NCR میں جمعہ تک بارش اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی امید ہے
بھارتی محکمۂ موسمیات IMD نے کَل سوراشٹر اور کَچھ میں دور دور تک شدید سے شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اروناچل پردیش، چھتیس گڑھ، ساحلی کرناٹک، گنگا کے طاس والے مغربی بنگال، گجرات، کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر، اڈیشہ اور شمال مشرقی ریاستوں میں بھی اگلے دو سے تین روز کے دوران شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ ...