علاقائی خبریں

June 14, 2025 9:34 AM

views 24

شمال مغربی بھارت میں جھلسا دینے والی گرمی سے کوئی نجات نہیں ہے، کیونکہ بہت سی جگہوں پر درجہئ حرارت 43 ڈگری سے اوپر چلا گیا ہے۔ IMD نے راجستھان کے لیے اگلے دو دن تک کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

گرمی سے راحت نظر نہیں آرہی ہے اور شمال بھارت کے بہت سے حصوں میں درجہ حرارت 45 ڈگری سیلسیس سے تجاوز کر گیا ہے۔ IMD کے مطابق راجستھان کے سری گنگا نگر علاقے میں درجہ حرارت 47 اعشاریہ تین ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہریانہ کے سرسہ میں درجہ حرارت 46 اعشاریہ چار ڈگری تک پہنچ گیا۔ بھارت کے موسمیات کے م...

June 14, 2025 9:32 AM

views 11

پنجاب میں اب بھی گرمی کی شدت برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات نے اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔

پنجاب میں اب بھی گرمی کی شدت برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات نے اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔ بھٹنڈا میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 ڈگری سیلسس ریکارڈ کیا گیا۔ V/C- Rajesh Bali امرتسر، لدھیانہ، بھٹنڈا اور پنجاب کے کچھ دیگر مقامات پر گرمی کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ بھٹنڈا کے بعد فاضلکا سب سے گرم ضلع رہا، جہاں 45 ڈ...

June 13, 2025 9:54 PM

views 12

احمدآباد میں طیارے کے گِر کر تباہ ہونے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔ جائے حادثے سے بلیک باکس برآمد کیا گیا ہے

احمدآباد میں طیارے کے گِر کر تباہ ہونے کے المناک حادثے کی تحقیقات جاری ہے۔ فورینسک کے ماہرین تفصیلی معائنہ کرنے کیلئے آج جائے حادثہ کا دورہ کر رہے ہیں۔ پولیس کے ذرائع کے مطابق جائے حادثہ سے ایک بلیک باکس برآمد کیا گیا ہے۔ اس سے قبل گجرات کے انسدادِ دہشت گردی کے اسکواڈ ATS نے اسی مقام سے ایک ڈیجیٹ...

June 13, 2025 9:52 PM

views 10

ڈی جی سی اےنے، Genx انجنوں سے لیس بوئنگ 787-8/9 طیارے سے متعلق، اضافی تحفظاتی معائنہ کرنے کیلئے ایئر انڈیا کو ہدایت جاری کی ہیں

شہری ہوا بازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل نے ایئر انڈیا کو ہدایت دی ہے کہ وہ احمدآباد میں طیارے کے گِر کر تباہ ہونے کے بعد، احتیاطی اقدام کے طور پر، Genx انجنوں سے لیس بوئنگ 787-8/9 طیارے کا اضافی تحفظاتی معائنہ کرے۔ DGCA نے کہا کہ یہ معائنہ اس کے متعلقہ علاقائی دفتروں کے ساتھ تال میل سے فوری طور پر کیا جا...

June 13, 2025 9:36 PM

views 14

شمال مشرقی بھارت میں گرمی کی لہر جاری ہے۔ IMD نے کرناٹک، کیرالہ، تمل ناڈو اور مہاراشٹر میں، اگلے تین دنوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمۂ موسمیات IMD نے راجستھان کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ اس نے کہا ہے کہ یہاں اگلے دو سے تین روز کے دوران شدید سے شدید گرمی کا سلسلہ جاری رہے گا۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے IMD میں سینئر سائنسداں آر۔ کے۔ جینا منی نے کہا کہ اگلے 48 گھنٹے کے دوران جموں، ہریانہ اور مدھیہ پردیش کیلئے بھ...

June 13, 2025 3:24 PM

views 14

اِسی دوران سول اسپتال کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر راکیش جوشی نے بتایا کہ اسپتال میں فی الحال 32 افراد کا علاج چل رہا ہے

اِسی دوران سول اسپتال کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر راکیش جوشی نے بتایا کہ اسپتال میں فی الحال 32 افراد کا علاج چل رہا ہے۔ کچھ ڈاکٹرس جو شدید طور پر جل گئے ہیں اُنہیں چھوڑ کر باقی سبھی لوگوں کی حالت مستحکم ہے۔ انہوں نے کہا کہ زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے اسپتال میں سبھی ضروری انتظامات کئے جارہے ہیں۔

June 13, 2025 3:18 PM

views 19

دلی ہوائی اڈے پر کام کاج ٹھیک ڈھنگ سے جاری ہے۔ البتہ ایران، عراق اور پڑوسی خطے پر فضائی راستوں کی بدلتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے کچھ پروازوں پر اثر پڑا ہے

دلی ہوائی اڈے پر کام کاج ٹھیک ڈھنگ سے جاری ہے۔ البتہ ایران، عراق اور پڑوسی خطے پر فضائی راستوں کی بدلتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے کچھ پروازوں پر اثر پڑا ہے۔ ایک ہدایت نامے میں دلی انٹرنیشنل ایئر پورٹ لمیٹڈ نے مسافروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی پروازوں سے متعلق تازہ ترین معلومات کیلئے متعلقہ ایئر لائنز ...

June 13, 2025 3:12 PM

views 10

پورے پنجاب اور مرکز کے زیر انتظام علاقے چنڈی گڑھ میں سخت گرمی کے حالات کے پیش نظر، ریڈ الرٹ جبکہ آئندہ کچھ دنوں کیلئے اورنج الرٹ جاری کیا ہے

پورے پنجاب اور مرکز کے زیر انتظام علاقے چنڈی گڑھ میں سخت گرمی کے حالات کے پیش نظر محکمہئ موسمیات نے آج ریاست کے کئی علاقوں کے لئے ریڈ الرٹ جبکہ آئندہ کچھ دنوں کیلئے اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔ کَل زیادہ سے زیادہ درجہئ حرارت 39 سے 46 ڈگری سیلسیس رہا جبکہ آج صبح کم سے کم درجہئ حرارت 28 ڈگری سے 32 ڈگری سیل...

June 13, 2025 10:06 AM

views 9

قومی جانچ ایجنسی NIA نے ببّر خالصہ سے وابستہ گرینیڈ حملے کے کیس میں پنجاب اور ہریانہ میں 15 مقامات پر تلاش کی کارروائی کی ہے۔

قومی جانچ ایجنسی NIA نے امرتسر پولیس چوکی پر ہوئے گرینیڈ حملے کے سلسلے میں پنجاب اور ہریانہ میں دہشت گرد تنظیم ببّر خالصہ انٹرنیشنل BKI سے وابستہ مختلف مقات پر تلاشی کی کارروائی انجام دی۔ ایک بیان میں NIA نے مطلع کیا ہے کہ کَل پنجاب کے امرتسر، تَرن تارن، فیروزپور، پٹھانکوٹ، کپورتھلہ اور روپ نگر ضلعو...

June 13, 2025 9:51 AM

views 10

پنجاب میں، پوری ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقے چنڈی گڑھ میں شدید گرمی کے تناظر میں اگلے چند روز کے لیے ریڈ اور اورینج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

پنجاب میں، پوری ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقے چنڈی گڑھ میں شدید گرمی کے تناظر میں اگلے چند روز کے لیے ریڈ اور اورینج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ البتہ 15 جون سے گرمی سے کچھ راحت ملنے کا امکان ہے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔                         V/C Rajesh Bali چنڈی گڑھ کے موسمیات محکمے نے کل او...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔