علاقائی خبریں

June 15, 2025 9:56 AM

views 21

مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ آج لکھنؤ میں ایک بڑی تقریب کے دوران اترپردیش پولیس کے بھرتی کئے گئے 60ہزار 244نئے کانسٹبل کو تقررنامے تقسیم کریں گے

مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ آج لکھنؤ میں ایک بڑی تقریب کے دوران اترپردیش پولیس کے بھرتی کئے گئے 60ہزار 244نئے کانسٹبل کو تقررنامے تقسیم کریں گے۔ وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ بھی اس موقع پر موجود رہیں گے جو ریاست میں قانون نافذ کرنے والی ایجنسی کو مستحکم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ کانسٹبل کی براہ راست بھر...

June 15, 2025 9:45 AM

views 11

قومی راجدھانی میں آج صبح سویرے تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش ہوئی ہے، جس سے گرمی سے کافی راحت ملی ہے

قومی راجدھانی دلی میں آج صبح سویرے تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش ہوئی جس سے دلی میں گرمی سے کافی راحت ملی اور درجہ حرارت کافی نیچے گرگیا اور ہوا کے معیار میں بھی بہتری آئی۔ لوگوں کو گرمی سے نجات ملی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج صبح سویرے قومی راجدھانی میں 80 سے 100 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے تیز ہوائی...

June 14, 2025 9:59 PM

views 19

منی پور کے پانچ ضلعوں میں سکیورٹی فورسز نےبڑی کارروائی کرتے ہوئے328 غیرقانونی ہتھیار برآمد کئے ہیں

منی پور پولیس اور دیگر سکیورٹی ایجنسیوں کی ایک ٹیم نے غیرقانونی ہتھیاروں کا ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے کَل رات پانچ ضلعوں کے مضافات میں تلاشی کی بڑی کارروائی انجام دی اور328غیرقانونی ہتھیار برآمد کئے۔پولیس رپورٹ کے مطابق بڑی تعداد میں ہتھیار اور گولی بارود موجود ہونے کے بارے می...

June 14, 2025 9:53 PM

views 25

مدھیہ پردیش میں بالا گھاٹ ضلعے میں واقع Pachama دادر پہاڑیوں میں سکیورٹی فورسز اور نکسلیوں کے درمیان ایک جھڑپ میں تین خاتون کیڈر سمیت چار ماؤنواز مارے گئے ہیں

مدھیہ پردیش میں بالا گھاٹ ضلعے میں واقع Pachama دادر پہاڑیوں میں سکیورٹی فورسز اور نکسلیوں کے درمیان ایک جھڑپ میں تین خاتون کیڈر سمیت چار ماؤنواز مارے گئے ہیں۔ بالا گھاٹ کے سُپرنٹنڈینٹ آف پولیس آدتیہ مشرا نے میڈیا کے سامنے اِس جھڑپ کی تصدیق کی اور بتایا کہ یہ Hawk Force اور مقامی پولیس کی مشترکہ ...

June 14, 2025 9:44 PM

views 15

بی جے پی کے ارکانِ اسمبلی اور ارکانِ پارلیمنٹ کیلئے تین روزہ تربیتی کیمپ، آج مدھیہ پردیش میں واقع پہاڑی مقام Pachmarhi میں شروع ہوا

بی جے پی کے ارکانِ اسمبلی اور ارکانِ پارلیمنٹ کیلئے تین روزہ تربیتی کیمپ، آج مدھیہ پردیش میں واقع پہاڑی مقام Pachmarhi میں شروع ہوا۔ وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر امت شاہ نے اِس تربیتی کیمپ کا افتتاح کیا۔ جناب شاہ نے وزراء اور ارکانِ اسمبلی کو غلط بیان بازی سے باز رہنے کا مشورہ دیا۔ انہوں نے ک...

June 14, 2025 9:42 PM

views 16

پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے آج دلّی اسمبلی میں کاغذ سے مبرّا اسمبلی، ای-وِدھان کا سنگ بنیاد رکھا

پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے آج دلّی اسمبلی میں کاغذ سے مبرّا اسمبلی، ای-وِدھان کا سنگ بنیاد رکھا۔ اِس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے جناب رجیجو نے کہا کہ ای-وِدھان پروجیکٹ، قانون سازی کی کارکردگی، صلاحیت اور شفافیت کیلئے ٹیکنالوجی کو اپنانے کی جانب ایک قابل ستائش اقدام ہے۔ انہوں نے کہا کہ کئی...

June 14, 2025 3:30 PM

views 15

گجرات کے امورِ داخلہ کے وزیرِ مملکت ہرش سَنگھوی نے گاندھی نگر میں گجرات Forensic سائنس ماہرین کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ کی ہے۔

گجرات کے امورِ داخلہ کے وزیرِ مملکت ہرش سَنگھوی نے گاندھی نگر میں گجرات Forensic سائنس ماہرین کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ کی ہے۔ میٹنگ میں وزیرِ موصوف نے DNA ٹسٹ کے جانچ کے عمل کا جائزہ لیا۔ میٹنگ میں امورِ داخلہ کے سکریٹری، محکمہئ خفیہ کے انسپکٹر جنرل پولیس اور FSL کے ڈائریکٹر بھی موجود تھے۔ نامہ نگارو...

June 14, 2025 3:22 PM

views 20

قومی جانچ ایجنسی NIA نے مدھیہ پردیش اور راجستھان میں کئی جگہوں پر تلاشی لی ہے۔

قومی جانچ ایجنسی NIA نے مدھیہ پردیش اور راجستھان میں کئی جگہوں پر تلاشی لی ہے۔ یہ تلاشی دہشت گردی کی سازش کے معاملے میں لی گئی ہے، جس کا تعلق ممنوعہ تنظیم Hizb-ut-Tahrir سے ہے۔ NIA نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ Hizb-ut-Tahrir اور اِس کے ممبروں کی سرگرمیوں کی چھان بین کے سلسلے میں بھوپال میں تین جگہوں ...

June 14, 2025 3:03 PM

views 12

کیلاش مان سروور یاترا اِس مہینے کی 20 تاریخ سے شروع ہوگی۔ یاتریوں کا پہلا جتھا کَل Gangtok پہنچے گا۔

سکم میں کیلاش مانسرووَر یاترا کیلئے یاتریوں کا پہلا جتھا کَل گینگٹوک پہنچے گا۔ سکم حکومت نے اُن کا خیر مقدم کرنے کیلئے سبھی انتظامات کئے ہیں۔ کیلاش مانسروور یاترا پانچ سال کے وقفے کے بعد اس مہینے کی 20 تاریخ سے شروع ہوگی۔ آکاشوانی کے نامہ نگار سے بات کرتے ہوئے سیاحت اور شہری ہوا بازی کے محکمے کے ایڈ...

June 14, 2025 9:45 AM

views 14

احمدآباد میں ایئر انڈیا کے طیارہ حادثے میں مرنے والوں کی تعداد میں 254 ہوگئی ہے۔

احمدآباد میں ایئر انڈیا کے طیارہ حادثے میں مرنے والوں کی تعداد میں 254 ہوگئی ہے۔ طیارے میں 242 افراد سوار تھے، جس میں 169 بھارتی شہری، 53 برطانیہ کے شہری، پرتگال کے سات شہری اور ایک کینیڈا کا شہری تھا۔ اس میں عملے کے  12 افراد بھی تھے۔ صرف ایک شخص جو بھارت نژاد برطانوی شہری تھا اس حادثے میں بچ گیا۔ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔