علاقائی خبریں

June 19, 2025 3:37 PM

views 17

مغربی بنگال کے سبھی ضلعوں میں آج دور دور تک بارش ہونے کا امکان ہے۔

مغربی بنگال کے سبھی ضلعوں میں آج دور دور تک بارش ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی موسمیات محکمے کے مطابق جنوب مغربی بنگلہ دیش اور اِس سے متصل گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال میں ہوا کے کم دباؤ کا حلقہ بن رہا ہے۔ اِدھر پورے مغربی بنگال میں جنوب مغربی مانسون کی بارش کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ مزید تفصیل ہمارے نام...

June 19, 2025 10:00 AM

views 10

بھارتی محکمہئ موسمیات، IMD نے آج جھارکھنڈ میں  الگ الگ مقامات پر انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات، IMD نے آج جھارکھنڈ میں  الگ الگ مقامات پر انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ گجرات، کیرالا، ماہے، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم، اتراکھنڈ، مدھیہ پردیش اور شمال مشرقی ریاستوں کے کچھ حصوں میں بھی شدید بارش ہوگی۔ اگلے چار روز ملک کے مختلف حصوں میں مختلف مقامات پر موسلادھار بارش...

June 19, 2025 9:59 AM

views 17

ماحولیات، جنگلی حیات کے ماہر اور پدم شری ایوارڈ یافتہ ماروتی چِتم پَلّی، جو Aranya Rishi کے نام سے مشہور ہیں، مہاراشٹر کے سولاپور میں بڑھتی عمر سے متعلق مسائل کی وجہ سے 93 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

ماحولیات، جنگلی حیات کے ماہر اور پدم شری ایوارڈ یافتہ ماروتی چِتم پَلّی، جو Aranya Rishi کے نام سے مشہور ہیں، مہاراشٹر کے سولاپور میں بڑھتی عمر سے متعلق مسائل کی وجہ سے 93 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ انہوں نے اپنی زندگی جنگلات، جنگلی حیات اور قدرتی وسائل و ماحولیات سے متعلق تحفظاتی ادب کیلئے وقف کر...

June 18, 2025 10:07 PM

views 14

ڈی این اے میچنگ کے ذریعے احمدآباد کے ایئر انڈیا طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے 208 افراد کی شناخت ہوچکی ہے

DNA میچنگ کے ذریعے احمدآباد کے ایئر انڈیا طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے 208 افراد کی شناخت ہوچکی ہے اور 173 افراد کی جسدِ خاکی ان کے کنبوں کو سونپی جاچکی ہیں۔ احمدآباد سول اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈینٹ ڈاکٹر راکیش جوشی نے میڈیا کو اس سے آگاہ کیا۔ حکام متاثرین کی شناخت کرنے کیلئے DNA نمونے کو ملا رہے ہیں ک...

June 18, 2025 2:59 PM

views 11

میگھالیہ حکومت نے رگھووَنشی قتل معاملے میں تفریح گاہوں اور زمین مالکان کو ہدایت دی ہے کہ وہ سبھی وزیٹرس کو باقاعدہ طور پر رجسٹر کریں۔

میگھالیہ حکومت نے رگھووَنشی قتل معاملے کے تناظر میں سبھی Home Stays تفریح گاہوں اور یہاں تک کے    زمین مالکان کو ہدایت دی ہے کہ وہ سبھی وزیٹرس کو باقاعدہ طور پر رجسٹر کریں۔ سیاحت کے وزیر مملکت Paul Lyngdoh نے بتایا کہ حکومت اس بات کو یقینی بنائے گی کہ سبھی رہائش فراہم کرنے والی یونٹوں کیلئے اب سیاحت...

June 18, 2025 2:56 PM

views 11

آندھراپردیش میں Alluri سیتاراما راجو ضلع کے Kondamodalu جنگلاتی علاقے میں سکیورٹی اہلکاروں اور مسلح ماؤنوازوں کے درمیان مڈبھیڑ میں تین ماؤنواز لیڈر ہلاک ہوگئے۔

آندھراپردیش میں Alluri سیتاراما راجو ضلع کے Kondamodalu جنگلاتی علاقے میں سکیورٹی اہلکاروں اور مسلح ماؤنوازوں کے درمیان آج مڈبھیڑ میں چوٹی کے تین ماؤنواز لیڈر ہلاک ہوگئے۔ ماؤنوازوں کے جو لیڈر ہلاک ہوئے ہیں، اُن کی شناخت ایک خصوصی زونل ماؤوادی کمیٹی کے رکن اور ماؤنواز لیڈر Chalapathi راؤ کی اہلیہ اَر...

June 18, 2025 9:46 AM

views 13

بھارتی موسمیات محکمے نے، آج میگھالیہ، گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال، جھارکھنڈ اور اُڈیشہ میں کہیں کہیں بہت تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے، آج میگھالیہ، گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال، جھارکھنڈ اور اُڈیشہ میں کہیں کہیں بہت تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ اِدھر بہار کے کچھ حصوں، چھتیس گڑھ، ساحلی کرناٹک، گجرات، کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر اور شمال مشرقی ریاستوں میں بھی اگلے دو تین دن کے دوران شدید بارش ہونے کا امکا...

June 17, 2025 9:50 PM

views 18

گجرات میں حالیہ احمدآباد طیارے حادثے کے تقریباً 163 مہلوکین کی DNA نمونوں کے ذریعے کامیابی کے ساتھ شناخت کی جاچکی ہے اور 124 جسدِ خاکی اُن کے اہل خانہ کو سونپے جاچکے ہیں

گجرات میں حالیہ احمدآباد طیارے حادثے کے تقریباً 163 مہلوکین کی DNA نمونوں کے ذریعے کامیابی کے ساتھ شناخت کی جاچکی ہے اور 124 جسدِ خاکی اُن کے اہل خانہ کو سونپے جاچکے ہیں۔ احمدآباد سول اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈینٹ ڈاکٹر راکیش جوشی نے میڈیا کو بتایا کہ 24 جسدِ خاکی مہلوکین کے اہلِ خانہ کو کل صبح سونپ...

June 17, 2025 9:37 PM

views 12

بھارتی موسمیات محکمے نے آئندہ تین سے چار روز کے دوران مغربی بنگال، بہار، مدھیہ پردیش، گجرات، مہاراشٹر، کرناٹک، آسام اور میگھالیہ میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمۂ موسمیات نے سوراشٹر اور کَچھ کے علاقوں میں آج شدید سے شدید تر بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔سوراشٹریہ، کَچھ، مغربی بنگال، اوڈیشہ، بہار، جھارکھنڈ اور ملک کے دیگر حصوں میں اگلے چوبیس گھنٹے کے دوران زبردست گرج چمک کے ساتھ شدید بارش جاری رہے گی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق بہار، جھارکھنڈ، مدھیہ پ...

June 17, 2025 2:51 PM

views 8

دلّی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے آج قومی راجدھانی میں 33 آیوشمان آروگیہ مندروں اور 17 جن اوشدھی کیندروں کا افتتاح کیا

دلّی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے آج قومی راجدھانی میں 33 آیوشمان آروگیہ مندروں اور 17 جن اوشدھی کیندروں کا افتتاح کیا۔وزیراعلیٰ نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ 1100 سے زیادہ آیوش مان آروگیہ مندروں کا افتتاح، اگلے آٹھ ماہ میں یعنی اگلے سال مارچ تک کردیا جائے گا۔انھوں نے یہ بھی کہا کہ لازمی سہ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔