June 21, 2025 3:03 PM
18
ملک بھر میں یوگ کا بین الاقوامی دن منایا جا رہا ہے۔
ملک بھر میں یوگ کا بین الاقوامی دن منایا جا رہا ہے۔ لداخ کے Kargil میں Khree Sultan Choo Sports Stadium میں یوگا کا بین الاقوامی دن نہایت جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ تقریب کی شروعات یوگ کرنے کے عزم کے ساتھ ہوا۔ اس کے بعد یوگ سے دلچسپی رکھنے والے سینکڑوں افراد نے یوگ سیشن میں حصہ لیا۔ صدر جمہوریہ د...