April 28, 2025 9:42 PM
21
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے پدم ایوارڈ پیش کئے۔ Gastroenterologist ڈی ناگیشور ریڈی، سابق ہاکی کھلاڑی پی آر شری جیش، کرکٹر روی چندرن اشون اور فلمساز شیکھر کپور، پدم ایوارڈ حاصل کرنے والی اہم شخصیات میں شامل ہیں
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج نئی دلّی میں راشٹرپتی بھون میں پہلی Civil Investiture Ceremony کے موقع پر 71 سرکردہ شخصیات کو سال 2025 کیلئے پدم ایوارڈ سے نوازا۔ اِن میں سے چار کو پدم وبھوشن، دس کو پدم بھوشن اور57 شخصیات کو پدم شری اعزاز دیا گیا۔ طب کے شعبے میں ڈی ناگیشور ریڈی اور آرٹ کے شعبے میں ڈا...