قومی

April 29, 2025 3:01 PM

views 11

صارفین کے تحفظ کی مرکزی اتھارٹی نے، سروس چارج نہ لوٹانے پر، دلّی کے پانچ ریستورانوں کے خلاف، از خود کارروائی کی ہے

صارفین کے تحفظ کی مرکزی اتھارٹی نے، سروس چارج نہ لوٹانے پر، دلّی کے پانچ ریستورانوں کے خلاف، از خود کارروائی کی ہے۔ صارفین کے امور، خوراک اور تقسیمِ عامہ کی وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ اِن ریستورانوں نے، دلّی ہائی کورٹ کے ایک فیصلے کے باوجود، سروس چارجز، لازمی طور پر واپس نہیں کئے۔ اِن ریستورانوں ک...

April 29, 2025 3:18 PM

views 13

خارجی امور کے وزیر ڈاکٹر جے شنکر نے آج یونان کے وزیر خارجہ George Gerapetritis سے بات کی

خارجی امور کے وزیر ڈاکٹر جے شنکر نے آج یونان کے وزیر خارجہ George Gerapetritis سے بات کی۔ دونوں لیڈروں نے پہلگام دہشت گردانہ حملے پر تبادلہئ خیال کیا۔ ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ سرحد پار کی دہشت گردی کے خلاف یونان کا مضبوط موقف قابلِ ستائش ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ملکوں کی اسٹریٹیجک ساجھیداری سے ...

April 29, 2025 2:53 PM

views 26

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے آج ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، آسام، اڈیشہ اور میگھالیہ میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے آج ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، آسام، اڈیشہ اور میگھالیہ میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمے نے شمال مشرقی بھارت میں اگلے پانچ دن کے دوران ہلکی سے اوسط بارش اور گرج چمک کے ساتھ چھینٹے، بجلی چمکنے اور تیز ہواؤں کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ ماہرینِ موسمیات نے بتایا کہ...

April 29, 2025 2:51 PM

views 27

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت 21ویں صدی کی ضرورتیں پوری کرنے کیلئے ملک کے تعلیمی نظام کو جدید بنا رہی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت 21ویں صدی کی ضرورتیں پوری کرنے کیلئے ملک کے تعلیمی نظام کو جدید بنا رہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ مرکز، ملک کے ہر طالب علم کیلئے تعلیم کا بندوبست کرنے کے مقصد سے عالمی درجے کا تعلیمی نظام متعارف کرا رہی ہے۔ جناب مودی نے یہ بات YUGM کانکلیو سے خطاب کرتے ہوئے ...

April 29, 2025 2:50 PM

views 18

بھارت نے پہلگام کے دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں، اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی مذمت کی ہے۔ اُس نے اِسے عالمی سطح پر دہشت گردی کو ہوا دینے کی وجہ سے مخاصمانہ ملک قرار دیا ہے

بھارت نے اقوام متحدہ میں پہلگام دہشت گردانہ حملے کا معاملہ پُرزور انداز سے اٹھایا ہے اور ایک پاکستانی وزیر کی جانب سے دہشت گردوں کو تربیت دینے اور سرمایہ فراہم کرنے کی بات قبول کرنے کو اُجاگر کیا ہے۔ پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کے حالیہ ٹیلی ویژن انٹرویو کا حوالہ دیتے ہوئے اقوام متحدہ میں بھارت ک...

April 29, 2025 2:47 PM

views 14

کانگریس پارٹی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ پہلگام کے دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں، پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس طلب کریں

کانگریس صدر اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر ملک ارجن کھڑگے نے پہلگام میں دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے کے تناظر میں ملک کے اجتماعی عزم کا اظہار کرنے کے لیے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس طلب کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کو بھیجے گئے ایک خط میں جناب کھڑگے نے کہا کہ ایک ایسے وقت کہ جب اتح...

April 29, 2025 10:07 AM

views 10

  کامرس کے وزیر پیوش گوئل نے برطانیہ کے ساتھ آزادانہ تجارت کے سمجھوتے کے بارے میں برطانیہ کے اپنے ہم منصب J Reynolds  کے ساتھ بات چیت کی ہے۔

کامرس اور صنعتوں کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے برطانیہ کے کاروبار اور تجارت کے وزیر Jonathan Reynolds سے دونوں ممالک کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہدے، FTA کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیلئے کل لندن میں ملاقات کی۔ جناب گوئل، سرمایہ کاری تعلقات اور دو طرفہ تجارت کو مستحکم کرنے کے مقصد سے دو روزہ بات چیت کیلئ...

April 29, 2025 9:53 AM

views 21

 وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں YUGM اختراعی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں YUGM کانکلیو میں شرکت کریں گے۔ YUGM سنسکرت  زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی امتزاج ہے۔ یہ اپنی طرح کا اسٹریٹجک نوعیت کا پہلا کانکلیو ہوگا، جس میں حکومت، اکیڈمیا، صنعت اور اختراعی دنیا کے رہنما شرکت کریں گے۔ یہ بھارت کے اختراعی سفر میں تعاون کرے گا، جس ک...

April 28, 2025 9:49 PM

views 13

دی ورلڈ آڈیو ویژول اینڈ انٹرٹینمنٹ سمٹ-WAVES پہلی مئی سے چار مئی تک بھارت میں منعقد ہوگا

دی ورلڈ آڈیو ویژول اینڈ انٹرٹینمنٹ سمٹ-WAVES پہلی مئی سے چار مئی تک بھارت میں منعقد ہوگا۔ یہ عالمی سطح پر تخلیقیت کے اظہار کا ایک مرکزی اسٹیج ہے۔ ایک آرٹیکل میں اطلاعات اور نشریات کے وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں عمل میں آنے والا یہ تصور WAVES کایاپلٹ کرد...

April 28, 2025 9:44 PM

views 19

بھارت نے فرانس سے 26 رافیل میرین فائٹر طیارے حاصل کرنے کیلئے ایک دفاعی سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں

بھارت نے آج فرانس کے ساتھ26 رافیل مرین لڑاکا طیاروں کی خریداری کیلئے دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور فرانس کے وزیر دفاع Sebastien Lecornu نے نئی دلّی مین بین حکومتی معاہدے IGA پر دستخط کیے۔ 26 رافیل مرین طیاروں میں سے 22 ایک سیٹ والے، جبکہ چار ، دو سیٹ والے ہوں گے۔ ان طیا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔