قومی

April 28, 2025 10:15 AM

views 15

دنیا بھر میں آباد بھارتی برادری نے پہلگام میں کیے گئے بھیانک دہشت گردانہ حملے کے خلاف مظاہرے کیے۔

دنیا بھر میں آباد بھارتی برادری نے جموں و کشمیر کے قصبے پہلگام میں سیاحوں کو نشانہ بناکر کیے گئے ایک بھیانک دہشت گردانہ حملے کے خلاف احتجاج کیا۔ میلبرن میں Federation Square سے، لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن تک اور کوپن ہیگن سے، کاٹھمنڈو میں پاکستانی سفارتخانے تک، مظاہرین نے انصاف کے لیے فریاد کی اور...

April 28, 2025 10:06 AM

views 41

وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا ہے کہ 140 کروڑ بھارتیوں کا اتحاد اور یگانگت، دہشت گردی کے خلاف ملک کی لڑائی میں، اُس کی سب سے بڑی طاقت ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا ہے کہ 140 کروڑ بھارتیوں کا اتحاد اور یگانگت، دہشت گردی کے خلاف ملک کی لڑائی میں، اُس کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ آکاشوانی پر کل اپنے ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے یقین دلایا کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کی سازش تیار کرنے والوں کو سخت ترین س...

April 28, 2025 10:05 AM

views 22

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج شام راشٹرپتی بھون میں پدم ایوارڈس عطا کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج شام راشٹرپتی بھون میں ایک خصوصی تقریب میں پدم ایوارڈز عطا کریں گی۔ پدم ایوارڈز ملک کے اعلیٰ ترین سویلین ایوارڈز ہوتے ہیں، جو پدم وبھوشن، پدم بھوشن اور پدم شری، تین زمروں میں عطا کیے جاتے ہیں۔ یہ ایوارڈز فنون، سماجی کام، عوامی امور، سائنس اور انجینئرنگ، تجارت اور صنعت، میڈی...

April 28, 2025 10:04 AM

views 17

پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری، دلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کے ساتھ آج نئی دلی میں، دلی والوں کے لیے آیوشمان Vay Vandana Cards کا آغاز کریں گے۔

پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری، دلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کے ساتھ آج نئی دلی میں، دلی والوں کے لیے آیوشمان Vay Vandana Cards کا آغاز کریں گے۔ اِس اسکیم کے تحت 70 سال اور اِس سے زیادہ کی عمر والے سبھی شہریوں کو، پانچ لاکھ روپے تک کا مفت بیمہ فراہم کیا جائے گا۔ یہ سہولت اِن افراد کی ...

April 28, 2025 10:03 AM

views 17

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ بھارت اگلے 25 برس میں 30 ٹریلین ڈالر کی معیشت کے مقصد کو تبھی حاصل کر سکتا ہے، جب اُس کے شہری صحتمند ہوں۔

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ بھارت اگلے 25 برس میں 30 ٹریلین ڈالر کی معیشت کے مقصد کو تبھی حاصل کر سکتا ہے، جب اُس کے شہری صحتمند ہوں۔ نئی دلّی میں صحت کے عالمی اجلاس میں اظہار کرتے ہوئے جناب گوئل نے کہا کہ حکومت کی طرف سے کی گئی ہر پہل اور نافذ کی گئی اسکیم شہریوں کی صحت کو بہتر بن...

April 27, 2025 9:39 PM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا ہے کہ140 کروڑ بھارتیوں کا اتحاد اور یکجہتی، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ملک کی سب سے بڑی قوت ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا ہے کہ140 کروڑ بھارتیوں کا اتحاد اور یگانگت، دہشت گردی کے خلاف ملک کی لڑائی میں، اُس کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ آکاشوانی پر آج اپنے ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے یقین دلایا کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کی سازش تیار کرنے والوں کو سخت ترین ...

April 27, 2025 9:36 PM

views 24

حکومت نے آج کہا کہ وہاٹس ایپ کا ایک میسیج، جس میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ حکومت نے بھارتی فوج کی جدیدکاری کیلئے ایک بینک اکائونٹ کھولا ہے، گمراہ کن ہے

حکومت نے آج کہا کہ وہاٹس ایپ کا ایک میسیج، جس میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ حکومت نے بھارتی فوج کی جدیدکاری کیلئے ایک بینک اکائونٹ کھولا ہے، گمراہ کن ہے۔ یہ میسیج مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پھیل رہا ہے۔ PIB کے فیکٹ چیک یونٹ نے بتایا ہے کہ اِس دعوے کا یہ میسیج جعلی ہے۔ اس نے مزید کہا کہ حکومت نے اُن...

April 27, 2025 9:35 PM

views 14

بنگلورو میں آج، ممتاز خلائی سائنس داں، سابق اسرو چیئرمین اور راجیہ سبھا کے رکن ڈاکٹر کستوری رنگن کی آخری رسومات پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ اداکی گئیں

بنگلورو میں آج، ممتاز خلائی سائنس داں، سابق اسرو چیئرمین اور راجیہ سبھا کے رکن ڈاکٹر کستوری رنگن کی آخری رسومات پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ اداکی گئیں۔ رمن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں، کئی معزز شخصیتوں نے انھیں خراج عقیدت پیش کیا ۔ ان شخصیتوں میں گورنر تھاورچند گہلوت، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدرامیا، مرکزی وز...

April 27, 2025 9:34 PM

views 14

بھارت میں موجود پاکستانی شہریوں کو، جو سارک ویزا پر یہاں رہ رہے تھے اور جنہیں اُن کے وطن واپس جانے کیلئے48 گھنٹے کی مہلت دی گئی تھی، یہ مہلت آج ختم ہوگئی

بھارت میں موجود پاکستانی شہریوں کو، جو سارک ویزا پر یہاں رہ رہے تھے اور جنہیں اُن کے وطن واپس جانے کیلئے48 گھنٹے کی مہلت دی گئی تھی، یہ مہلت آج ختم ہوگئی۔ ابھی تک237پاکستانی افراد، امرتسر میں اٹاری-واگھہ مشترک چوکی کے راستے، اپنے وطن واپس گئے ہیں۔ پاکستانی شہریوں کو بھارت سے چلے جانے کی ہدایت دینے ...

April 27, 2025 2:59 PM

views 17

وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کیلئے ذمہ دار عناصر اور اِس کی سازش رچنے والوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا ہے کہ پہلگام کے دہشت گردانہ حملے کیلئے ذمہ دار عناصر اور اِس کی سازش رچنے والوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک سے خطاب کرتے ہوئے، جناب مودی نے پہلگام میں دہشت گردانہ واقعے پر غم و غصہ کا اظہار کیا، جو اِس مہینے کی 22 تاریخ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔