قومی

April 30, 2025 10:02 AM

views 17

آکاشوانی، چار دھام یاترا 2025 کے آغاز کی سرگرمیوں کو رواں نشر کرے گا۔

آکاشوانی، چار دھام یاترا 2025 کے آغاز کی سرگرمیوں کو رواں نشر کرے گا۔ گنگوتری دھام کے کپاٹ کھولے جانے کی رسوم کی نشریات آج صبح دس بجے سے گیارہ بجے تک کی جائیں گی، جبکہ یمنوتری دھام کے کپاٹ کھولے جانے  کی رسوم کی نشریات، دن میں ساڑھے گیارہ بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک کی جائیں گی۔ یہ رواں نشریات آکاشوانی...

April 30, 2025 9:54 AM

views 25

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ محصولات پر بات چیت خوش اسلوبی سے جاری ہے۔ امید ہے کہ جلد ہی ایک تجارتی معاہدہ کرلیا جائے گا۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ محصولات کے بارے میں بات چیت جاری ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان جلد ہی ایک تجارتی سمجھوتہ طے پائے گا۔ امریکی صدر نے یہ بات کَل رات Michigan میں   وہائٹ ہاؤس کے باہر ایک ریلی سے پہلے کہی۔ اِس ہفتے کے شروع میں امریکہ کے وزیر خزانہ   Scott Bessent نے بھ...

April 29, 2025 9:48 PM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں وزیر دفاع اور اعلیٰ افسران کے ساتھ، اعلیٰ سطح کی ایک سکیورٹی میٹنگ کی صدارت کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں اپنی رہائش گاہ پر وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ اِس میٹنگ میں فوج کے سربراہ انل چوہان اور تینوں سروسز کے سربراہان بھی موجود تھے۔ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں یہ میٹنگ منعقد کی گئی۔ وزیر اعظم...

April 29, 2025 9:46 PM

views 17

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے آج یونان، قبرص، پناما، صومالیہ، گیانا کے وزرائے خارجہ سے بات چیت کی اور پہلگام دہشت گردانہ حملے پر تبادلہ خیال کیا

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے آج یونان، قبرص، پناما، صومالیہ، گیانا کے وزرائے خارجہ سے بات چیت کی اور پہلگام دہشت گردانہ حملے پر تبادلہ خیال کیا۔ یونان کے وزیر خارجہ Jeorge Gerapetritis کے ساتھ اپنی بات چیت میں ڈاکٹر جئے شنکر نے سرحد پار کی دہشت گردی کے خلاف یونان کے سخت موقف کی ستائش کی۔ انھوں ...

April 29, 2025 9:45 PM

views 22

بھارت نے اقوام متحدہ میں پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملہ کے معاملے کو پُرزور انداز سے اٹھایا ہے اور ایک پاکستانی وزیر کے دہشت گردوں کو تربیت اور مالی مدد فراہم کرنے کی بات کو قبول کرنے کا حوالہ بھی دیا ہے

بھارت نے اقوام متحدہ میں پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملہ کے معاملے کو پُرزور انداز سے اٹھایا ہے اور ایک پاکستانی وزیر کے دہشت گردوں کو تربیت اور مالی مدد فراہم کرنے کی بات کو قبول کرنے کا حوالہ بھی دیا ہے۔پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کے ٹیلی ویژن پر دیئے گئے حالیہ انٹرویو کا حوالہ دیتے ہوئے اقوا...

April 29, 2025 9:40 PM

views 21

سپریم کورٹ کے جج جسٹس بھوشن رام کرشن گوائی، بھارت کے اگلے چیف جسٹس ہوں گے۔

سپریم کورٹ کے جج جسٹس بھوشن رام کرشن گوائی، بھارت کے اگلے چیف جسٹس ہوں گے۔ قانون اور انصاف کے مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال نے بتایا کہ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے جسٹس گوائی کو بھارت کا اگلا چیف جسٹس مقرر کیا ہے اور اِس عہدے پر اُن کی تقرری، اگلے ماہ کی 14 تاریخ سے ہوگی۔ جسٹس گوائی، موجودہ چیف جسٹس، ج...

April 29, 2025 9:39 PM

views 19

سپریم کورٹ نے دلّی NCR اور دیگر شہروں میں بلڈر بینک سازباز میں CBI جانچ کا حکم دیا ہے

سپریم کورٹ نے مرکزی تحقیقاتی بیورو، CBI کو یہ ہدایت دی ہے کہ دلّی، قوی راجدھانی خطہ، ممبئی، چنڈی گڑھ، موہالی اور کولکاتہ میں مختلف پروجیکٹوں میں بلڈروں اور بینکوں کے مابین ساز باز سے متعلق ابتدائی تفتیش کرے۔ آج سماعت کے دوران عدالت عالیہ نے CBI کو سات ابتدائی تفتیشوں کو درج کرنے اور ایک خصوصی تحقیق...

April 29, 2025 3:11 PM

views 15

پہلگام دہشت گردانہ حملے پر پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلائے جانے کے کانگریس کے مطالبے پر BJP نے آج نکتہ چینی کی ہے

پہلگام دہشت گردانہ حملے پر پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلائے جانے کے کانگریس کے مطالبے پر BJP نے آج نکتہ چینی کی ہے۔ پارٹی ترجمان شہزادہ پونا والا نے نئی دلّی میں میڈیا کو بتایا کہ کانگریس کے سربراہ ملک ارجن کھڑگے کو پہلے یہ بتانا چاہیئے کہ کانگریس کا اِس دہشت گردانہ حملے پر کیا موقف ہے۔ انہوں نے کہا کہ...

April 29, 2025 3:07 PM

views 20

جموں و کشمیر میں کَل رات کنٹرول لائن سے متصل کچھ مقامات پر پاکستانی فوج نے فائرنگ کی، جس کا بھارتی فوج نے موثر انداز سے جواب دیا

جموں و کشمیر میں کَل رات کنٹرول لائن سے متصل کچھ مقامات پر پاکستانی فوج نے فائرنگ کی، جس کا بھارتی فوج نے موثر انداز سے جواب دیا۔ محکمہئ دفاع کے ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستانی فوج نے کپواڑہ اور بارہمولہ ضلعے کے ساتھ ساتھ اخنور سیکٹر میں کنٹرول لائن سے متصل علاقوں میں بلاجواز فائرنگ کی۔ بھارتی فوجیوں ...

April 29, 2025 3:02 PM

views 18

وزیراعظم نریندر مودی نے آج پرشورام جینتی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے آج پرشورام جینتی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے امید ظاہر کی ہے کہ بھگوان پرشورام کے آشیرواد سے ہر ایک کی زندگی ہمت اور قوت سے سرشار ہوجائے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔