قومی

April 27, 2025 2:50 PM

views 16

وزیر اعظم نے کہا کہ اِس حملے سے دہشت گردی کے آقاؤں کی جھنجھلاہٹ اور بزدلی ظاہر ہوتی ہے، جو کشمیر میں امن اور جمہوریت نہیں چاہتے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا ہے کہ پہلگام کے دہشت گردانہ حملے کیلئے ذمہ دار عناصر اور اِس کی سازش رچنے والوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک سے خطاب کرتے ہوئے، جناب مودی نے پہلگام میں دہشت گردانہ واقعے پر غم و غصہ کا اظہار کیا، جو اِس مہینے کی 22 تاریخ ...

April 27, 2025 2:36 PM

views 18

وزیر اعظم نے کہا کہ دنیا میں کہیں بھی بحران کی صورت میں امداد فراہم کرنے پر بھارت کی آمادگی ملک کی پہچان بن رہی ہے۔

وزیر اعظم نے ’من کی بات‘ کے اِس نشریے میں ایتھیوپیا میں رہنے والے غیرمقیم بھارتی افراد کی، اُن اختراعی کوششوں کا ذکر کیا، جو وہ علاج کیلئے بچوں کو بھارت بھیجنے کیلئے کررہے ہیں۔ یہ بچے پیدائش سے ہی دِل کے امراض میں مبتلا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہاں بھارتی کنبے اِس طرح کے کئی بچوں کی مالی مدد بھی کررہے ...

April 27, 2025 10:09 AM

views 48

وزیر اعظم نریندر مودی آج، دن میں 11 بجے آکاشوانی پر ”من کی بات“ پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج دن میں 11 بجے آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک، لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 121 واں نشریہ ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی اور دور درشن کے تمام تر نیٹ ورک، AIR نیوز ویب سائٹ اور نیوز آن AIR موبائل ایپ پر نشر کیا جائے گا...

April 27, 2025 10:08 AM

views 16

وزارتِ داخلہ نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی تحقیقات قومی جانچ ایجنسی NIA کو سونپ دی ہے۔

وزارت داخلہ نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی تحقیقات قومی جانچ ایجنسی NIA کو سونپ دی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اب قومی جانچ ایجنسی دہشت گردانہ حملے کی باضابطہ تحقیقات کرے گی۔ اس سے قبل NIA کی ٹیم نے دہشت گردانہ حملے کی جگہ کا دورہ کیا تھا۔ یہ حملہ اس ماہ کی 22 تاریخ کو جموں و کشمیر کے پہلگام کے Baisaran...

April 27, 2025 9:57 AM

views 21

اطلاعات و نشریات کی وزارت نے تمام میڈیا چینلوں کو ایک ایڈوائزری جاری کی ہے کہ وہ قومی سلامتی کے مفاد میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں اور سیکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت کی براہ راست کوریج دکھانے سے گریز کریں۔

اطلاعات و نشریات کی وزارت نے تمام میڈیا چینلوں کو ایک ایڈوائزری جاری کی ہے کہ وہ قومی سلامتی کے مفاد میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں اور سیکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت کی براہ راست کوریج دکھانے سے گریز کریں۔ وزارت نے کہا ہے کہ میڈیا، ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور افراد، قومی سلامتی کے تحفظ میں اہم رول ادا ک...

April 27, 2025 9:49 AM

views 72

RSS کے سربراہ موہن بھاگوت نے زور دے کر کہا ہے کہ عدم تشدد، بھارت کا مذہب اور اس کی اقدار کا ایک اہم حصہ ہے۔

RSS کے سربراہ موہن بھاگوت نے زور دے کر کہا ہے کہ عدم تشدد، بھارت کا مذہب اور اس کی اقدار کا ایک اہم حصہ ہے۔ تاہم سماج دشمن عناصر اور ظالموں کو سبق سکھانا بھی بھارت کا مذہب ہے۔ کل نئی دلّی میں ’دی ہندو مینی فیسٹو‘  نامی کتاب کے اجراء کے موقع پر منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے، جناب بھاگوت نے کہا...

April 27, 2025 9:47 AM

views 14

بھارت کی اندرونی آبی گذرگاہوں سے متعلق اتھارٹی IWAI نے اقتصادی سال 2024-25 کے دوران 145 اعشاریہ پانچ ملین ٹن مال ڈھلائی درج کی ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔

بھارت کی اندرونی آبی گذرگاہوں سے متعلق اتھارٹی IWAI نے اقتصادی سال 2024-25 کے دوران 145 اعشاریہ پانچ ملین ٹن مال ڈھلائی درج کی ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گذرگاہوں کی وزارت کے مطابق مجموعی مال ڈھلائی میں سے 68 فیصد حصہ کوئلے، خام لوہے، خالص خام لوہے، ریت اور کوئلے کی راکھ کا...

April 27, 2025 9:46 AM

views 11

جیسا کہ ایک مئی سے چار مئی 2025 کے دوران ممبئی میں منعقد ہونے والے ورلڈ آڈیو ویژوئل اور انٹرٹینمنٹ سمٹWaves 2025  کے لیے پوری دنیا جمع ہو رہی ہے۔

جیسا کہ ایک مئی سے چار مئی 2025 کے دوران ممبئی میں منعقد ہونے والے ورلڈ آڈیو ویژوئل اور انٹرٹینمنٹ سمٹWaves 2025  کے لیے پوری دنیا جمع ہو رہی ہے۔ بھارت پورے فخر کے ساتھ بھارت پویلین کی نقاب کشائی کرے گا۔ قصہ گوئی کی عظیم وراثت اور عالمی سطح پر میڈیا اور انٹرٹینمنٹ کے منظر نامے کے بڑھتے ہوئے اثر کو ا...

April 27, 2025 9:45 AM

views 15

نئی دلّی میں واقع آرمی ہاسپٹل ریسرچ اینڈ ریفرل کے شعبہ امراض چشم نے Glaucoma سرجری کے لیے 3D مائیکرو اسکوپ متعارف کر کے ایک اہم سنگ میل حاصل کیا ہے۔

نئی دلّی میں واقع آرمی ہاسپٹل ریسرچ اینڈ ریفرل کے شعبہ امراض چشم نے Glaucoma سرجری کے لیے 3D مائیکرو اسکوپ متعارف کر کے ایک اہم سنگ میل حاصل کیا ہے۔ یہ جدید ٹیکنالوجی سہ جہتی Visualization فراہم کرتی ہے، جس سے سرجن آنکھوں کی پیچیدہ سرجریوں کو زیادہ درست طریقے سے انجام دینے کے قابل ہوتے ہیں۔ اس نظام ...

April 27, 2025 9:43 AM

views 19

امتحانات کا انعقاد کرنے والی قومی ایجنسی NTA نے NEET انڈر گریجویٹ 2025 امتحان سے متعلق مشکوک دعووں کی اطلاع دینے کے لیے ایک مخصوص پلیٹ فارم شروع کیا ہے۔

امتحانات کا انعقاد کرنے والی قومی ایجنسی NTA نے NEET انڈر گریجویٹ 2025 امتحان سے متعلق مشکوک دعووں کی اطلاع دینے کے لیے ایک مخصوص پلیٹ فارم شروع کیا ہے۔ NTA نے امیدواروں کو مشورہ دیا کہ وہ بددیانت عناصر کے بہکاوے میں نہ آئیں جو بدعنوانی میں ملوث ہوتے ہیں اور جھوٹے دعووں سے امیدواروں کو دھوکہ دینے کی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔