قومی

May 2, 2025 9:45 AM

views 17

قومی راجدھانی خطہ ٹرانسپورٹ کارپوریشن NCRTC نے مودی پورم تک دلّی-غازی آباد-میرٹھ کوریڈور کے آخری حصے پر NAMO بھارت ٹرین کی آزمائش شروع کردی ہے۔

قومی راجدھانی خطہ ٹرانسپورٹ کارپوریشن NCRTC نے مودی پورم تک دلّی-غازی آباد-میرٹھ کوریڈور کے آخری حصے پر NAMO بھارت ٹرین کی آزمائش شروع کردی ہے۔ یہ اس حصے کا آخری اسٹیشن ہے۔ کَل آزمائش کے دوران شتابدی نگر اور مودی پورم کے درمیان ٹرین چلائی گئی، جس کے تحت پہلی مرتبہ نمو بھارت ٹرین میرٹھ کے زیر زمین سی...

May 2, 2025 9:42 AM

views 14

بھارتی ریلوے نے نئی ڈیجیٹل گھڑیوں کو ڈیزائن کرنے سے متعلق ایک ملک گیر مقابلے کا اعلان کیا ہے، انہیں ملک کے سبھی ریلوے اسٹیشنوں پر نصب کیا جائے گا۔

بھارتی ریلوے نے نئی ڈیجیٹل گھڑیوں کو ڈیزائن کرنے سے متعلق ایک ملک گیر مقابلے کا اعلان کیا ہے، انہیں ملک کے سبھی ریلوے اسٹیشنوں پر نصب کیا جائے گا۔ اس مقابلے کا مقصد پلیٹ فارم اور اسٹیشنوں پر استعمال ہونے والی ڈیجیٹل گھڑیوں میں یکسانیت لانا ہے۔ جس امیدوار کا ڈیزائن بھارتی ریلوے کے استعمال کیلئے منتخب...

May 2, 2025 10:05 AM

views 11

امور خارجہ کے وزیر مملکت کیرتی وردھن سنگھ نے، کل نئی دلّی میں نیپال کے Sudurpaschim صوبے کے  وزیر اعلیٰ کمل بہادر شاہ کی زیر قیادت ایک وفد سے ملاقات کی۔

امور خارجہ کے وزیر مملکت کیرتی وردھن سنگھ نے، کل نئی دلّی میں نیپال کے Sudurpaschim صوبے کے  وزیر اعلیٰ کمل بہادر شاہ کی زیر قیادت ایک وفد سے ملاقات کی۔ اس موقع پر جناب سنگھ نے بھارت اور نیپال کے درمیان صدیوں پرانے منفرد تعلقات کو اُجاگر کیا، جن میں عوام سے عوام کے گہرے رابطوں کی بہت اہمیت ہے۔ انہوں...

May 2, 2025 9:36 AM

views 17

پاکستان نے جموں و کشمیر میں، کنٹرول لائن پر کل رات بلا جواز فائرنگ کر کے لگاتار آٹھویں دن جنگ بندی کی  خلاف ورزی کی۔

پاکستان نے جموں و کشمیر میں، کنٹرول لائن پر کل رات بلا جواز فائرنگ کر کے لگاتار آٹھویں دن جنگ بندی کی  خلاف ورزی کی۔ محکمہئ دفاع کے ذرائع نے بتایا کہ بھارتی فوج نے چھوٹے ہتھیاروں سے پاکستانی فوج کی فائرنگ کا مؤثر انداز سے جواب دیا۔ پاکستانی فوج نے کپواڑہ، بارہمولہ، پنچھ، نوشیرہ اور اخنور میں کنٹرول ...

May 1, 2025 9:57 PM

views 34

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ WAVES چوٹی کانفرنس نے ایک عالمی پلیٹ فارم پر بھارت کی تخلیقی قوت کو اجاگر کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ WAVES چوٹی کانفرنس نے ایک عالمی پلیٹ فارم پر بھارت کی تخلیقی قوت کو اجاگر کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ آج بھارت فلم پروڈکشن، ڈیجیٹل مواد، گیمنگ، فیشن، میوزک اور لائیو کنسرٹس کیلئے ایک عالمی مرکز کے طور پر اُبھر رہا ہے۔ انھوں نے یہ بات ممبئی کے جیو ورلڈ سینٹر میں عالمی ...

May 1, 2025 9:56 PM

views 19

اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ WAVES چوٹی کانفرنس نئے اقتصادی مواقع وضع کرے گی

اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ WAVES چوٹی کانفرنس نئے اقتصادی مواقع وضع کرے گی۔ پہلی WAVES چوٹی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جناب ویشنو نے کہا کہ یہ تخلیق کاروں کو ایک عالمی پلیٹ فارم اور انھیں نئی ٹیکنالوجی کی معلومات فراہم کرے گی۔ انھوں نے کہا کہ یہ تخلیق کاروں کو د...

May 1, 2025 9:54 PM

views 11

اداکار اور فلم ساز شاہ رخ خان نے، فلم صنعت کی طرف سے، وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے WAVES سمٹ کا تصور پیش کیا اور اِس کا انعقاد کیا

اداکار اور فلم ساز شاہ رخ خان نے، فلم صنعت کی طرف سے، وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے WAVES سمٹ کا تصور پیش کیا اور اِس کا انعقاد کیا۔ اِس سمٹ میں تفریحی صنعت کو مزید مستحکم کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ادکارہ دیپکا پادوکون نے بھی WAVES کی اہمیت پر اپنے نظریات کا اظہار کیا اور اِسے ...

May 1, 2025 9:52 PM

views 22

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج شام ممبئی میں WAVES سمٹ 2025 سے الگ، انڈونیشیا کے ثقافت کے وزیر ’فضلی زون‘ سے ملاقات کی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج شام ممبئی میں WAVES سمٹ 2025 سے الگ، انڈونیشیا کے ثقافت کے وزیر ’فضلی زون‘ سے ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ تخلیقی صنعت اور ثقافتی تبادلے، بھارت اور انڈونیشیا کی شراکت داری کے اہم عنصر ہیں۔ انہوں نے پہلگام دہشت گردانہ حملے پر انڈونیشیا...

May 1, 2025 9:51 PM

views 16

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ حکومت پہلگام دہشت گردانہ حملے میں ملوث کسی بھی شخص کو نہیں بخشے گی

وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا ہے کہ حکومت، جموں و کشمیر کے پہلگام دہشت گردانہ حملے میں ملوث کسی بھی شخص کو بخشا نہیں جائے گا۔ انہوں نے یہ رائے زنی، بودو رہنما ’بودوفا اوپیندر ناتھ برہما‘ کے مجسمے کی نقاب کشائی کرنے اور دلّی میں اُن کی برسی کے موقع پر اُن کے نام سے ایک سڑک منسوب کرنے کے بعد، اجتماع س...

May 1, 2025 9:49 PM

views 17

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے آج کہا کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے سے ابھرنے والے چیلنج کے تناظر میں ملک کو متحد رہنے کی ضرورت ہے

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے آج کہا کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے سے ابھرنے والے چیلنج کے تناظر میں ملک کو متحد رہنے کی ضرورت ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ قومی مفاد دیگر تمام باتوں سے بالاتر رہنا چاہئے۔ لکھنؤ میں ’’چنوتیاں مجھے پسند ہیں‘‘ نامی کتاب کا اجرا کرتے ہوئے انھوں نے دنیا بھر میں بھارت کے بڑھ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔