قومی

May 1, 2025 9:48 PM

views 16

امریکی وزیر دفاع Pete Gegseth نے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کے ساتھ بات کی ہے۔ انھوں نے اپنا دفاع کرنے کے بھارت کے حق پر زور دیا

امریکہ کے وزیر دفاع Pete Hegseth نے آج وزیردفاع راجناتھ سنگھ سے بات کی اور انھوں نے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے المیے میں فوت ہونے والوں کیلئے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ وزیر موصوف Hegseth نے کہا کہ امریکہ بھارت کے ساتھ کھڑا ہے اور اپنا دفاع کرنے کے بھارت کے حق کی حمایت کرتا ہے۔ انھوں نے دہشت گردی...

May 1, 2025 4:03 PM

views 18

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ ویوز سمِٹ سے نئے اقتصادی مواقع پیدا ہوں گے۔

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ WAVES سمِٹ سے نئے اقتصادی مواقع پیدا ہوں گے۔ آج ممبئی میں Jio ورلڈ کنونشن سینٹر میں پہلی عالمی آڈیو ویژوول تفریحی سربراہ کانفرنس WAVES کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے، جناب ویشنو نے کہا کہ اِس سربراہ کانفرنس سے تخلیق کاروں کو ایک عالمی پلیٹ فارم د...

May 1, 2025 4:00 PM

views 23

آج دنیا بھر میں محنت کشوں کا بین الاقوامی دن منایا جارہا ہے۔

آج دنیا بھر میں محنت کشوں کا بین الاقوامی دن منایا جارہا ہے۔ یہ دن کارکنوں کی دین کو تسلیم کرنے اور اُن کے حقوق کو بڑھاوا دینے کیلئے منایا جاتا ہے۔ اِسے یومِ مئی یا کارکنوں کے عالمی دن کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ اِس موقع پر وزیر داخلہ امت شاہ نے ملک کے سبھی کارکنوں کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا...

May 1, 2025 3:38 PM

views 13

بھارت نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں، پاکستان ایئر لائنز کیلئے اپنی فضائی حدود بند کردی ہیں۔

بھارت نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں، پاکستان ایئر لائنز کیلئے اپنی فضائی حدود بند کردی ہیں۔ یہ پابندی اِس مہینے کی 23 تاریخ تک جاری رہے گی۔ شہری ہوابازی کی وزارت نے بتایا ہے کہ بھارتی فضائی حدود پاکستان میں رجسٹرڈ طیاروں، پاکستانی ایئرلائنز کے تحت چلنے والے، ملکیت والے یا لیز پر دیئے گئے ط...

May 1, 2025 3:36 PM

views 10

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ  ذات پر مبنی مردم شماری کرانے کے فیصلے سے این ڈی اے حکومت کے سماجی انصاف کے عزم کی عکاسی ہوتی ہے۔

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ  ذات پر مبنی مردم شماری کرانے کے فیصلے سے NDA حکومت کے سماجی انصاف کے عزم کی عکاسی ہوتی ہے۔ آج نئی دلّی میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے جناب پردھان نے کہا کہ یہ فیصلہ اچانک نہیں کیا گیا ہے، بلکہ اس سے حکومت کے ہر پہلو پر غور وخوض کرنے کے طریقہ کار کا اظہا...

May 1, 2025 3:28 PM

views 21

دلّی کی ایک عدالت نے این آئی اے کو چھبیس گیارہ ممبئی حملوں کے ملزم تہور حسین رانا کی آواز ریکارڈ کرنے اور تحریر کے نمونے لینے کے اجازت دے دی ہے۔

دلّی کی ایک عدالت نے قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA کو 26/11 ممبئی حملوں کے ملزم تہور حسین رانا کی آواز ریکارڈ کرنے اور تحریر کے نمونے لینے کے اجازت دے دی ہے۔ مرکزی جانچ ایجنسی کی جانب سے داخل کردہ ایک درخواست پر NIA کے خصوصی جج چندرجیت سنگھ نے یہ حکم دیا ہے۔ پیر کے روز رانا کی تحویل میں 12 دن کی توسیع کر...

May 1, 2025 3:27 PM

views 14

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے ناروے کا اپنا دورہ مکمل کرلیا ہے

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے ناروے کا اپنا دورہ مکمل کرلیا ہے، جو 25 برس میں بھارت کے کامرس کے وزیر کا پہلا دورہ تھا۔ اپنے دورے کے دوران جناب گوئل نے ناروے کی تجارت وصنعت کی وزیر Cecilie Myrseth سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے، خاص طور سے حال ہی میں دستخط ہوئے بھارت- یورپی آزاد تجارتی ان...

May 1, 2025 3:16 PM

views 14

جناب مودی نے زور دے کر کہا کہ ویوز محض ایک مخفف نہیں بلکہ ثقافت، تخلیق اور عالمی رابطے کی ایک لہر ہے۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج ممبئی میں Jio ورلڈ کنونشن سینٹر میں پہلی عالمی آڈیو ویژوول تفریحی سربراہ کانفرنس WAVES 2025 کا افتتاح کیا۔ اِس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ WAVES محض ایک مخفف نہیں بلکہ یہ ثقافت، تخلیق اور عالمی سطح پر رابطے کی ایک wave یعنی ایک لہر ہے۔ انہوں نے کہا ...

May 1, 2025 3:11 PM

views 19

پاکستان نے کنٹرول لائن پر لگاتار ساتویں دن جنگ بندی کی خلاف ورزی کی اور بھارت نے اِس کا معقول انداز سے جواب دیا۔

بھارتی فوج نے کَل رات جموں و کشمیر میں کنٹرول لائن پر پاکستانی فوج کی جانب سے چھوٹے ہتھیاروں سے کی گئی فائرنگ کا موثر انداز سے جواب دیا۔ محکمہ دفاع کے ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج نے کپواڑہ، اُڑی اور اخنور سیکٹر میں کنٹرول لائن سے متصل علاقوں میں بلا جواز فائرنگ کی۔ x

May 1, 2025 10:00 AM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی آج ممبئی میں پہلے عالمی آڈیو ویژول اینٹر ٹینمنٹ سمٹ WAVES 2025 کا افتتاح کریں گے۔

ممبئی کے جیو ورلڈ کنونشن سینٹر میں آج پہلا عالمی آڈیو ویژول اینٹرٹیمنٹ سمٹ WAVES 2025 شروع ہو رہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی 4 روزہ سمٹ کا افتتاح کریں گے۔ یہ پروگرام آڈیو ویژول اور تفریحی صنعت کے مستقبل پر تبادلہئ خیال کرنے کے لیے ایک عالمی پلیٹ فارم فراہم کرے گا۔ تخلیق کاروں کو جوڑنا، ملکوں کو جوڑنے...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔