قومی

May 2, 2025 3:25 PM

views 27

وزیر اعظم نریندر مودی نے کیرالہ میں گہرے سمندر میں کثیر مقصدی Vizhinjam بین الاقوامی بندرگاہ کو عوام کے نام وقف کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے پہلے Semi Automated بندرگاہ، گہرے سمندر میں کثیر مقصدی Vizhinjam بین الاقوامی بندرگاہ، کو ملک کے نام وقف کیا۔ اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت کے بحری بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں یہ ایک نہایت اہم قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ Vizhinjam بندرگاہ نئے ز...

May 2, 2025 3:08 PM

views 17

وزیراعظم نریندر مودی آج شام آندھرا پردیش میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی آج شام آندھراپردیش کے امراوتی میں 58 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے، سنگِ بنیاد رکھیں گے اور ملک کے نام وقف کریں گے۔ وزیر اعظم امراوتی میں مختلف اہم پروجیکٹوں کی تعمیر کا آغاز بھی کریں گے، جو آندھراپردیش کی گرین فیلڈ راجدھانی ہے۔وزیر اع...

May 2, 2025 3:05 PM

views 21

ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ ثقافتی شناخت سے تحریک حاصل کرتے ہوئے 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک بننے کے بھارت کے وژن کو آگے بڑھنا چاہئے: جے شنکر

آج ممبئی کے جیو ورلڈ کنونشن سینٹر میں WAVES سمٹ کے حصے کے طور پر پہلی مرتبہ ہونے والے گلوبل میڈیا ڈائیلاگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ یہ کنوونشن عالمی میڈیا اور تفریحی کے منظر نامے کے ساتھ ملک کے رابطوں میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ چار دن تک چلنے والی WAVES سمٹ کا افتتاح وزیراعظم نریندر مودی نے کیا تھا، جو کل شروع...

May 2, 2025 3:02 PM

views 20

بھارت اور یوروپی یونین نے 2025 کے آخر تک آزاد تجارتی سمجھوتے مکمل کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے

بھارت اور یوروپی یونین نے 2025 کے آخر تک آزاد تجارتی سمجھوتے کو مکمل کرنے کیلئے اپنے عزم کا اظہار کیا ہے۔ کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل اور تجارت اور معاشی سیکورٹی کے یوروپین کمشنر Maros Sefcovic نے 2025 کے آخر تک بھارت اور یوروپی یونین کے درمیان آزاد تجارتی سمجھوتے کو مکمل کرنے کیلئے اپنے ...

May 2, 2025 10:02 AM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی آج کیرالہ میں گہرے پانی کے Vizhinjam بین الاقوامی کثیر مقصدی Seaport کو   ملک کے نام وقف کریں گے، جو بھارت کی پہلی Semi Automated پورٹ ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج کیرالہ میں گہرے پانی کے Vizhinjam بین الاقوامی کثیر مقصدی Seaport کو   ملک کے نام وقف کریں گے، جو بھارت کی پہلی Semi Automated پورٹ ہے۔ بھارت کی بندرگاہوں کی تاریخ میں یہ ایک اہم واقعہ ہے۔ اس طرح کیرالہ عالمی بحری نقشے پر آجائے گا۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔             ...

May 2, 2025 10:01 AM

views 27

وزیر اعظم آندھراپردیش میں امراوتی میں 58 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز بھی کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج شام آندھراپردیش کے امراوتی میں 58 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے، سنگِ بنیاد رکھیں گے اور ملک کے نام وقف کریں گے۔ وزیر اعظم امراوتی میں مختلف اہم پروجیکٹوں کی تعمیر کا آغاز بھی کریں گے، جو آندھراپردیش کی گرین فیلڈ راجدھانی ہے۔ پیش ہے...

May 2, 2025 9:56 AM

views 22

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے BJP کے رُکن پارلیمنٹ سنجے جائسوال کو 2025-26 کیلئے تخمینوں سے متعلق کمیٹی کا صدر نشیں مقرر کیا ہے۔

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے BJP کے رُکن پارلیمنٹ سنجے جائسوال کو 2025-26 کیلئے تخمینوں سے متعلق کمیٹی کا صدر نشیں مقرر کیا ہے۔ جناب بِرلا نے 30 رُکنی کمیٹی تشکیل دی ہے، جس کی مدت کار آئندہ برس 30 اپریل کو ختم ہوگی۔ اس کمیٹی میں BJP سے پی پی چودھری اور راجیو پرتاپ روڈی، کانگریس سے کماری سیلجا اور ...

May 2, 2025 9:53 AM

views 21

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ اپریل میں GST کی ریکارڈ وصولیابی سے بھارتی معیشت کی مضبوطی اور امدادِ باہمی وفاقیت کے مؤثر ہونے کی عکاسی ہوتی ہے۔

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ اپریل میں GST کی ریکارڈ وصولیابی سے بھارتی معیشت کی مضبوطی اور امدادِ باہمی وفاقیت کے مؤثر ہونے کی عکاسی ہوتی ہے۔ اپریل میں GST کی مجموعی وصولیابی 2 لاکھ 36 ہزار کروڑ روپے رہی، جبکہ اپریل 2024 میں یہ 2 لاکھ 10 ہزار کروڑ روپے تھی۔ اس طرح اس میں 12 اعشاریہ 6 فیصد...

May 2, 2025 9:50 AM

views 16

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں کو کسی مخصوص برانڈ کی نہیں، بلکہ صرف Generic دوائیں ہی تجویز کرنی چاہئیں، جیسا کہ راجستھان میں حکم دیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں کو کسی مخصوص برانڈ کی نہیں، بلکہ صرف Generic دوائیں ہی تجویز کرنی چاہئیں، جیسا کہ راجستھان میں حکم دیا گیا ہے۔ عدالتِ عالیہ نے ایک درخواست کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ اگر پورے ملک میں اس ہدایت پر عمل کیا جائے تو اس سے بڑی تبدیلی آئے گی۔ اس درخواست میں دوا ساز کمپنیوں کی...

May 2, 2025 10:04 AM

views 34

دلّی بین الاقوامی ایئر پورٹ لمیٹڈ نے مطلع کیا ہے کہ قومی راجدھانی میں شدید بارش اور گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کے پیش نظر دلّی ہوائی اڈّے پر کچھ پروازوں پر اثر پڑا ہے۔

دلّی بین الاقوامی ایئر پورٹ لمیٹڈ نے مطلع کیا ہے کہ قومی راجدھانی میں شدید بارش اور گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کے پیش نظر دلّی ہوائی اڈّے پر کچھ پروازوں پر اثر پڑا ہے۔ اُس نے مسافروں سے یہ درخواست بھی کی ہے کہ وہ پرواز سے متعلق تازہ معلومات کیلئے متعلقہ ایئر لائنس سے رابطہ کریں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔