قومی

May 3, 2025 9:36 AM

views 23

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ نارکوٹکس کنٹرول بیورو NCB کے امرتسر علاقائی یونٹ نے چار ریاستوں میں چار ماہ تک جاری رہنے والی کارروائی کے دوران منشیات کی اسمگلنگ کے گروہ کا ختم کیا

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ نارکوٹکس کنٹرول بیورو NCB کے امرتسر علاقائی یونٹ نے چار ریاستوں میں چار ماہ تک جاری رہنے والی کارروائی کے دوران منشیات کی اسمگلنگ کے گروہ کا ختم کیا، 547 کروڑ روپے کی منشیات ضبط کیں اور 15 لوگوں کو گرفتار کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، جناب شاہ نے NCB کو مبارکباد دیتے ہوئ...

May 2, 2025 9:49 PM

views 11

گلوبل میڈیا ڈائیلاگ کے دوران آج WAVES قرارداد منظور کی گئی اور ممبر ملکوں نے روایتوں اور وراثت کو آواز فراہم کرنے کے سلسلے میں شراکت کرنے سے اتفاق کیا۔ ممبئی میں جیو ورلڈ کنونشن سینٹر میں منعقدہ گلوبل میڈیا مکالمے میں 77 ملکوں کے مندوبین نے شرکت کی۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر اور اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے اِس تقریب کی صدارت کی۔ شریک ملکوں نے غلط اطلاعات پھیلانے کی روک تھام کرنے اور اطلاعات فراہم نہ کرنے کی روک تھام کرنے اور میڈیا یکجہتی کو فروغ دینے اور حقائق پر مبنی صحافت نیز ذمے دار تشہیر کیلئے اتفاق کیا۔ قرارداد میں ترقی اور یکجہتی کے فروغ کیلئے میڈیا اور تفریح کے انتہائی اہم رول کا بھی اعتراف کیا گیا۔

گلوبل میڈیا ڈائیلاگ کے دوران آج WAVES قرارداد منظور کی گئی اور ممبر ملکوں نے روایتوں اور وراثت کو آواز فراہم کرنے کے سلسلے میں شراکت کرنے سے اتفاق کیا۔ ممبئی میں جیو ورلڈ کنونشن سینٹر میں منعقدہ گلوبل میڈیا مکالمے میں 77 ملکوں کے مندوبین نے شرکت کی۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر اور اطلاعات ونشریا...

May 2, 2025 9:46 PM

views 15

ممبئی میں گلوبل میڈیا ڈائیلاگ کے دوران WAVES قرارداد کو منظور کیا گیا۔ ممبر ملکوں نے غلط اطلاعات پھیلانے کی روک تھام کرنے اور میڈیا کی یکجہتی کو فروغ دینے سے اتفاق کیا

گلوبل میڈیا ڈائیلاگ کے دوران آج WAVES قرارداد منظور کی گئی اور ممبر ملکوں نے روایتوں اور وراثت کو آواز فراہم کرنے کے سلسلے میں شراکت کرنے سے اتفاق کیا۔ ممبئی میں جیو ورلڈ کنونشن سینٹر میں منعقدہ گلوبل میڈیا مکالمے میں 77 ملکوں کے مندوبین نے شرکت کی۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر اور اطلاعات ونشریا...

May 2, 2025 9:42 PM

views 28

قومی اسٹاک ایکسچینج NSE نے آج نفٹی WAVES انڈیکس شروع کیا ہے

قومی اسٹاک ایکسچینج NSE نے آج نفٹی WAVES انڈیکس شروع کیا ہے۔ میڈیا اور انٹرٹینمنٹ صنعت کی 43 کمپنیاں، اِس کا حصہ ہوں گی۔ مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس اور NSE کے منیجنگ ڈائریکٹر اور CEO آشیش کمار چوہان، اِس موقع پر موجود تھے۔ مہاراشٹر سرکار نے آج کئی مفاہمت ناموں پر بھی دستخط کیے ہیں۔ مفا...

May 2, 2025 9:40 PM

views 21

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے نئی دلّی میں جاپان کے پارلیمانی وفد سے ملاقات کی۔ انھوں نے دہشت گردی سے موثر طور پر نمٹنے کیلئے مجموعی اور پختہ رد عمل کی ضرورت کو اجاگر کیا

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج نئی دلّی میں جاپان کے ایک پارلیمانی وفد کے ساتھ میٹنگ کی۔ جاپان کے ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر Nukaga Fukushiro، اِس وفد کی قیادت کر رہے ہیں۔ میٹنگ کے دوران جناب برلا نے دہشت گردی سے موثر طور پر نمٹنے کیلئے ایک اجتماعی اور پُرعزم ردّعمل اور اقدار کی بحالی پر زور دیا...

May 2, 2025 9:37 PM

views 21

بھارت اور ڈنمارک نے توانائی کے شعبے میں تعاون کو مستحکم کرنے کے سلسلے میں ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں

بھارت اور ڈنمارک نے توانائی کے شعبے میں تعاون کو مستحکم کرنے کے مقصد سے تجدید شدہ مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں۔ یہ مفاہمت نامہ سال 2070 تک صفر کاربن اخراج کے حصول کے، بھارت کے دیرینہ ہدف کو حاصل کرنے میں مدد کریگا۔ وہیں یہ بھارت اور ڈنمارک کے درمیان بالخوص صاف اور پائیدار توانائی کے شعبے میں معلومات...

May 2, 2025 9:34 PM

views 25

دلّی کی رائوز اوینیو کی عدالت نے آج کانگریس پارلیمانی پارٹی کی صدر نشیں سونیا گاندھی اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کو نیشنل ہیرالڈ کے مبینہ طور پر کالے دھن کو جائز بنانے کے معاملے میں نوٹس جاری کئے ہیں

دلّی کی رائوز اوینیو کی عدالت نے آج کانگریس پارلیمانی پارٹی کی صدر نشیں سونیا گاندھی اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کو نیشنل ہیرالڈ کے مبینہ طور پر کالے دھن کو جائز بنانے کے معاملے میں نوٹس جاری کئے ہیں۔ عدالت نے اُن سے اور اِس معاملے کے دوسرے ملزمین سے سوال کیا ہے کہ کالے دھن کو جائز بن...

May 2, 2025 9:32 PM

views 11

ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر گیجیندر سنگھ شیخاوت نے آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں ’بھارت: بے پناہ ترقیات کی سرزمین‘ کے موضوع پر 14 ویں اوپن سیمنار کا افتتاح کیا

ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر گیجیندر سنگھ شیخاوت نے آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں ’بھارت: بے پناہ ترقیات کی سرزمین‘ کے موضوع پر 14 ویں اوپن سیمنار کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے جناب شیخاوت نے کہا کہ ملک میں نمائش اور کانفرنس کیلئے جدید ترین کمپلیکسوں کی تعمیر کے ساتھ بھارت، دنیا ...

May 2, 2025 9:26 PM

views 20

بھارت کے محکمہ موسمیات نے منگل کے روز تک ملک کے مشرقی اور وسطی علاقوں میں دھول بھری آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمۂ موسمیات IMD نے 6 مئی تک مشرقی اور وسطی بھارت میں گرج چمک اور دھول بھری آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ بہار، جھارکھنڈ، اڈیشہ، مغربی بنگال اور سکّم میں کل تک اور مدھیہ پردیش، وِدربھ اور چھتیس گڑھ میں 5 مئی تک اِس طرح کے حالات رہیں گے۔ شمال مغربی بھارت میں 6 مئی تک جموں و کشمیر، لد...

May 2, 2025 3:13 PM

views 19

انگولا کے صدر Joao Manuel Goncalves Lourenco بھارت کے 3 دن کے سرکاری دورے پر آج صبح نئی دلّی پہنچے

انگولا کے صدر Joao Manuel Goncalves Lourenco بھارت کے 3 دن کے سرکاری دورے پر آج صبح نئی دلّی پہنچے۔ امور خارجہ کے وزیر مملکت کیرتی وردھن سنگھ نے   ہوائی اڈّے پر اُن کا استقبال کیا۔ انگولا کے کسی صدر کا بھارت کا دورہ 38 سال بعد ہو رہا ہے۔ اُن کا یہ دورہ ایک ایسے وقت ہو رہا ہے کہ جب بھارت اور انگولا س...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔