قومی

May 1, 2025 9:59 AM

views 26

مرکزی کابینہ نے اگلی مردم شماری میں ذات سے متعلق معلومات کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 حکومت نے اگلی مردم شماری کے ایک حصے کے طور پر ذات سے متعلق معلومات فراہم کرنے کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی کی صدارت میں سیاسی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی نے اِس ضمن میں یہ فیصلہ لیا ہے۔ اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کل میڈیا سے بات کرتے ہوئے، کابینہ کے اِس فیصلے کے ...

May 1, 2025 9:58 AM

views 16

بھارت نے، پہلگام دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں پاکستان ایئر لائنز کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر دی ہیں۔

بھارت نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں، پاکستان ایئر لائنز کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر دی ہیں۔ فضائی حدود کی یہ بندش 23 مئی تک نافذ رہے گی۔ شہری ہوابازی کی وزارت نے بتایا ہے کہ بھارتی فضائی حدود پاکستان میں رجسٹرڈ طیاروں یا اُن طیاروں کے لیے، جو پاکستان ایئر لائنز یا آپریٹر کی ملکیت، زیر اس...

May 1, 2025 9:57 AM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی نے پرگتی کے 46ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدارت کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے پرگتی کے 46ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدارت کی۔ پرگتی، نہایت سرگرم حکمرانی اور پروجیکٹوں کے بروقت نفاذ کے لیے اطلاعات، مواصلات اور ٹیکنالوجیICT  پر مبنی کثیر ماڈل پلیٹ فارم ہے اور جس میں مرکز اور ریاستی دونوں حکومتیں شامل ہیں۔ میٹنگ کے دوران آٹھ اہم پروجیکٹوں کا جائزہ لیا گیا، ج...

May 1, 2025 12:23 AM

views 11

آئندہ مردم شماری میں ذات پر مبنی شماریات شامل کرنے کو سماجی برابری اور ہر طبقے کے حقوق کیلئے ایک مضبوط عزم کا پیغام: امت شاہ

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آئندہ مردم شماری میں ذات پر مبنی شماریات شامل کرنے کو سماجی برابری اور ہر طبقے کے حقوق کیلئے ایک مضبوط عزم کا پیغام قرار دیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب شاہ نے کہا کہ یہ فیصلہ، پسماندہ طبقات کو مرکزی دھارے میں لانے، شمولیت کو فروغ دینے اور محروم طبقات کی ترقی کیلئے ن...

May 1, 2025 12:18 AM

views 16

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ ماسکو میں 9 مئی کو روس کے دورے پر جائیں گے

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ ماسکو میں 9 مئی کو منعقد ہونے والی Victory Day Parade میں شرکت کیلئے روس کے دورے پر جائیں گے۔ وزارت خارجہ کے ذرائع نے بتایا کہ روس نے وزیر اعظم نریندر مودی کو تقریب میں شرکت کی دعوت دی تھی۔ اس میں مزید کہا گیا ہے کہ روس کو اطلاع دے دی گئی تھی کہ پریڈ میں وزیر دفاع، بھارت کی ن...

May 1, 2025 12:16 AM

views 20

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج کویت کے  اپنے ہم منصب عبد اللہ علی اَل یحییٰ سے فون پر بات کی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج کویت کے  اپنے ہم منصب عبد اللہ علی اَل یحییٰ سے فون پر بات کی۔ انہوں نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں کویت کی حمایت اور اظہارِ یکجہتی کیلئے اُن کا شکریہ ادا کیا۔ ڈاکٹر جے شنکر نے ڈنمارک کے وزیر خارجہ Laras Lokke Rasmussem سے بھی فون پر بات کی۔ وزیر خارجہ نے ...

April 30, 2025 10:16 PM

views 24

سی بی آئی نے بچوں کے آن لائن جنسی استحصال کے سائبر جرائم کے ایک نیٹ ورک کا خاتمہ کیا ہے

مرکزی تحقیقاتی بیورو CBI نے بچوں کے آن لائن جنسی استحصال کے سائبر جرائم کے ایک نیٹ ورک کا خاتمہ کیا ہے، جس کے روابط بین الاقوامی سطح پر تھے۔ CBI نے آپریشن  HAWK کے تحت کارروائی کی، جس کا آغاز امریکہ سے ملے سراغ کی بنیاد پر کیا گیا۔ CBI نے اپنے ایک بیان میں اطلاع دی ہے کہ CBI کے بین الاقوامی آپریشن ڈ...

April 30, 2025 10:11 PM

views 17

مرکز نے اعلان کیا ہے کہ ذات پر مبنی معلومات اگلی مردم شماری کا حصہ ہوگی۔ سبھی سیاسی پارٹیوں کے لیڈروں نے اِس فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے

 حکومت نے آج اگلی مردم شمار کے ایک حصے کے طور پر ذات سے متعلق معلومات فراہم کرنے کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیاسی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کی صدارت میں اِس سلسلے میں یہ فیصلہ کیا۔ اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے، کابینہ کے اِس فیصلے کے...

April 30, 2025 10:09 PM

views 20

بھارتی فوج کے ڈی جی ایم او نے پاکستان کے اپنے منصب سے بات چیت کی۔ انہوں نے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کے سلسلے میں خبردار کیا

بھارتی فوج کے فوجی کارروائیوں کے ڈائریکٹر جنرل DGMO نے پاکستانی DGMO سے بات چیت کی اور انہیں لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فوج کی جانب سے کسی قسم کی بلااشتعال خلاف ورزی کے سلسلے میں خبردار کیا۔ دفاعی ذرائع کے مطابق دونوں DGMOs نے کَل قائم شدہ فوجی ہاٹ لائن کے ذریعے بات چیت کی۔ بھارتی ڈائریکٹر جنرل نے پ...

April 30, 2025 10:07 PM

views 14

بھارت کے پہلے ورلڈ آڈیو ویژوول انٹرٹینمنٹ سمِٹ ویوز کیلئے ممبئی میں سبھی تیاریاں ہوگئی ہیں

کل ممبئی میں شروع ہونے والے بھارت کے پہلے ورلڈ آڈیو ویژول انٹر ٹیمنٹ سمٹ Waves-2025 کیلئے سبھی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی اِس بڑی تقریب کا افتتاح، جیو ورلڈ کنونشن سینٹر کریں گے۔ تخلیق کاروں اور ملکوں کو جوڑنے والے اِس چار روزہ اجلاس میں بھارت کو میڈیا، تفریح اور ڈیجیٹل اختراع ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔