قومی

May 3, 2025 9:54 PM

views 18

بھارت نے پہلگام کے دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں پاکستان کے بحری جہازوں، تجارتی لین دین اور ڈاک خدمات پر پابندی عائد کردی ہے

پہلگام میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں بھارت نے اپنی بندرگاہوں پر پاکستان کے بحری جہازوں کے آنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ اُس نے بھارتی بحری جہازوں کے پاکستانی بندرگاہوں پر جانے پر بھی روک لگا دی ہے۔ جہاز رانی سے متعلق ڈائریکٹوریٹ جنرل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی پرچم والے کسی بھی بحری...

May 3, 2025 9:50 PM

views 18

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے آج نئی دلّی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے آج نئی دلّی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ پچھلے مہینے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد سے جناب مودی کے ساتھ جناب عمر عبد اللہ کی یہ پہلی میٹنگ ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس نے کہا ہے کہ اِس میٹنگ کے دوران پہلگام کے دہشت ...

May 3, 2025 9:49 PM

views 14

بھارت نے انگولا کی فورسز کو جدید طرز پر ڈھالنے کی خاطر دفاع کے شعبے کیلئے 20 کروڑ ڈالر کے قرضے کی سہولت کا اعلان کیا ہے

بھارت اور انگولا نے مختلف شعبوں میں کئی سمجھوتوں کا تبادلہ کیا ہے۔ اِن میں زراعت ، روایتی ادویات اور ثقافت شامل ہیں۔ آج نئی دلّی میں وزیر اعظم نریندر مودی اور انگولا کے صدر Joao Manuel Goncalves Lourenco کے درمیان وفود کی سطح کی بات چیت کے بعد اِن سمجھوتوں کا تبادلہ کیا گیا۔ وزارتِ خارجہ میں اقتصاد...

May 3, 2025 9:47 PM

views 17

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے انصاف کی فراہمی میں تیزی لانے اور سماجی ترقی میں ثالثی کے رول پر زور دیا ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے زور دے کر کہا کہ ثالثی کے ذریعے تنازعات کو حل کرنے کے طریقۂ کار کو مؤثر طور پر دیہی علاقوں تک وسعت دی جانی چاہیے تاکہ پنچایتوں کو قانونی طور پر با اختیار بنایا جاسکے کہ وہ ثالثی کے ذریعے گاؤوں میں تنازعات کو حل کرسکیں۔صدر جمہوریہ نے کہا کہ ملک کے استحکام میں سماجی ہم آ...

May 3, 2025 9:42 PM

views 19

اطلاعات و نشریات محکمے کے سکریٹری سنجے جاجو نے کہا ہے کہ WAVES بازار سے ایک ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کا کاروبار ہوا ہے

اطلاعات و نشریات محکمے کے سکریٹری سنجے جاجو نے کہا ہے کہ WAVES بازار سے ایک ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کا کاروبار ہوا ہے۔ یہ ممبئی میں WAVES سربراہ کانفرنس کی ایک اہم عالمی مارکیٹ پہل ہے۔ WAVES بازار میڈیا اور تفریحی شعبے کی صنعت میں بین الاقوامی اشتراک کیلئے ایک طاقتور وسیلے کے طور پر ابھرا ہے۔ ممبئی ...

May 3, 2025 9:39 PM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی نے Anthony Albanese کو آسٹریلیا کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے Anthony Albanese کو آسٹریلیا کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا ہے کہ اِس زبردست کامیابی سے جناب Albanese کی قیادت میں آسٹریلیا کے عوام کے بھروسے اور اعتماد کا اظہار ہوتا ہے۔ جناب مودی نے یہ بھی کہا کہ وہ بھارت-آسٹریلیا جامع...

May 3, 2025 9:37 PM

views 23

بھارتی موسمیات محکمے نے کَل اڈیشہ میں شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے کَل اڈیشہ میں شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق بہار، جھارکھنڈ، اڈیشہ، مغربی بنگال اور سکم میں کل تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ اوسط درجے کی بارش ہونے کا امکان ہے جبکہ مدھیہ پردیش، ودربھ اور چھتیس گڑھ میں بارش کا سلسلہ منگل تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئ...

May 3, 2025 3:43 PM

views 17

بھارت اور انگولا نے زراعت اور روایتی ادویات سمیت مختلف شعبوں میں کئی سمجھوتوں کا تبادلہ کیا ہے

نئی دلّی میں وزیر اعظم نریندر مودی اور انگولا کے صدر Joao Manuel Goncalves Lourenco کے درمیان وفدوں کی سطح پر بات چیت جاری ہے۔ گفتگو کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں کئی سمجھوتوں پر دستخط کئے گئے، جن میں زراعت اور روایتی ادویات وغیرہ شامل ہیں۔ ایک مشترکہ اخباری بیان میں وزیر اعظم مودی نے...

May 3, 2025 3:42 PM

views 26

بھارت نے پاکستان سے فوری طور پر براہ راست یا بالواسطہ طور پر درآمد پر پابندی عائد کردی ہے

بھارت نے پاکستان سے فوری طور پر براہ راست یا بالواسطہ طور پر درآمد پر پابندی عائد کردی ہے۔ اِس سلسلے میں غیرملکی تجارت سے متعلق ڈائریکٹوریٹ جنرل نے ایک نوٹفکیشن جاری کیا ہے۔ اِس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستان سے براہ راست یا بالواسطہ طور پر کوئی بھی مال منگوانے یا پاکستان سے بھارت کے راستے کہیں او...

May 3, 2025 3:40 PM

views 19

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ میڈیا اور تفریح کے شعبے میں بھارت، دنیا کی قیادت کرسکتا ہے۔

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ میڈیا اور تفریح کے شعبے میں بھارت، دنیا کی قیادت کرسکتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اِس سلسلے میں دنیا کی کئی فرموں نے بھارت کے ساتھ مل کر کام کرنے میں آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ ممبئی میں WAVES سمِٹ کے موقع پر Google، Meta اور Microsoft جیسی 7 عالمی فرموں نے...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔