May 3, 2025 3:39 PM
20
اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن نے ملک بھر میں کمیونٹی ریڈیو کے کام کی ستائش کی ہے
اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن نے ملک بھر میں کمیونٹی ریڈیو کے کام کی ستائش کی ہے۔ انہوں نے آج WAVES میں کمیونٹی ریڈیو سمّلین سے خطاب کرتے ہوئے، یہ ستائش کی۔ جناب مروگن نے کہا کہ تمام کمیونٹی ریڈیو کسی نہ کسی کاز کیلئے کام کررہے ہیں اور یہ ہماری روایات کو بڑھاوا دے رہے ہیں۔ افتتاحیہ ...