May 4, 2025 10:04 PM
15
انگولا کے صدر Joao Manuel Goncalves Lourenco نے کہا ہے کہ بھارت اور انگولا دو طرفہ تعلقات کو مزید آگے بڑھانے کیلئے پُرعزم ہیں
انگولا کے صدر Joao Manuel Goncalves Lourenco نے کہا ہے کہ بھارت اور انگولا دو طرفہ تعلقات کو مزید آگے بڑھانے کیلئے پُرعزم ہیں۔ آج نئی دلّی میں بھارت-انگولا بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بھارت ایک کلیدی شراکت دار ہے جسے Generic ادویات میں مہارت حاصل ہے۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی ...