May 4, 2025 2:36 PM
26
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ Arctic کی اپنے آپ میں ایک عالمی اہمیت ہے
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ Arctic کی اپنے آپ میں ایک عالمی اہمیت ہے اور Arctic کے ساتھ بھارت کی وابستگی بڑھتی جارہی ہے۔ وہ آج نئی دلّی میں Arctic سرکل انڈیا فورم 2025 میں اظہارِ خیال کررہے تھے۔ ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ Arctic میں جو کچھ ہوتا ہے، وہ بھارت کیلئے نہایت اہمیت کا حامل ہے کی...