اطلاعات و نشریات محکمے کے سکریٹری سنجے جاجو نے کہا ہے کہ WAVES بازار سے ایک ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کا کاروبار ہوا ہے۔ یہ ممبئی میں WAVES سربراہ کانفرنس کی ایک اہم عالمی مارکیٹ پہل ہے۔ WAVES بازار میڈیا اور تفریحی شعبے کی صنعت میں بین الاقوامی اشتراک کیلئے ایک طاقتور وسیلے کے طور پر ابھرا ہے۔
ممبئی میں جیو ورلڈ کنونشن سینٹر میں پہلی WAVES سربراہ کانفرنس کے تیسرے دن آج ’’بھارت میں لوک موسیقی کے ارتقاء‘‘ کے عنوان سے خصوصی اجلاس کا اہتمام کیا گیا۔ اِس میں بھارت کے لوک موسیقی اور ثقافتی شعبے کے سرکردہ افراد نے لوک روایت پر گفتگو کی۔
Site Admin | May 3, 2025 9:42 PM
اطلاعات و نشریات محکمے کے سکریٹری سنجے جاجو نے کہا ہے کہ WAVES بازار سے ایک ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کا کاروبار ہوا ہے