قومی

May 5, 2025 3:02 PM

views 31

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے دو تین دن کے دوران شمال مغربی بھارت میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے دو تین دن کے دوران شمال مغربی بھارت میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کے امکان کے مدنظر اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات محکمے نے اڈیشہ، مغربی بنگال اور جھارکھنڈ میں بھی جمعرات تک اِسی طرح کا موسم رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ بھارتی موسمیات محکمے کے سرکردہ سائنس داں ...

May 5, 2025 3:00 PM

views 28

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے روس اور امریکہ کے ساتھ بھارت کے تعلقات میں حقیقت پسندانہ موقف اختیار کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے روس اور امریکہ کے ساتھ بھارت کے تعلقات میں حقیقت پسندانہ موقف اختیار کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وہ نئی دلی میں Arctic سرکل انڈیا فورم-2025 میں اظہار خیال کررہے تھے۔ ڈاکٹر جے شنکر نے باہمی مفاد کی بنیاد پر دونوں ملکوں کے ساتھ رابطوں کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ وزیر خا...

May 5, 2025 9:51 AM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت، اولمپکس 2036 سے پہلے بھارت کو، کھیل کود کی ایک سُپر پاور بنانے کا عزم کیے ہوئے ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اُن کی حکومت نے اولمپکس 2036 سے پہلے بھارت کو کھیلو کے شعبے میں ایک  سپر پاور بنانے کا عزم کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے بہار کھیلو انڈیا یوتھ گیمز 2025 کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ اُن کی حکومت نے گذشتہ دہا...

May 5, 2025 9:49 AM

views 22

بھارت، دنیا کا ایسا پہلا ملک بن گیا ہے، جس نے، Genome میں ترمیم شدہ چاول کی اقسام تیار کی ہیں۔

بھارت دنیا کا ایسا پہلا ملک بن گیا ہے، جس نے چاول کے Genome میں ترمیم کر کے اس کی نئی اقسام تیار کی ہیں۔ وزیر زراعت شیو راج سنگھ چوہان نے اِن میں سے دو اقسام کا اجراء کیا ہے، جنہیں ICAR اداروں نے تیار کیا ہے۔ نئی دلّی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے   وزیر موصوف نے اُن زرعی سائنسدانوں کو مبارکباد دی...

May 5, 2025 9:48 AM

views 25

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کو نقصان پہنچانے کی ہمت کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ وزیر دفاع کی حیثیت سے مسلح افواج کے ساتھ کام کرنا اور بھارت کو بری نظر سے دیکھنے والوں کو کرارا جواب دینا ان کی ذمہ داری ہے۔ وزیر دفاع نے یہ بات نئی دلی میں سنسکرتی جاگرن مہوتسو سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جناب سنگھ نے مزید کہا کہ وزیردفاع کے طور پر ملک کی سرحدوں اور ...

May 5, 2025 9:44 AM

views 35

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج نئی دلّی میں، جاپان کے اپنے ہم منصب Gen Nakatani سے دوطرفہ ملاقات کریں گے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج نئی دلّی میں، جاپان کے اپنے ہم منصب Gen Nakatani سے دوطرفہ ملاقات کریں گے۔ وزارتِ دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس میٹنگ کے دوران دونوں ملک، سکیورٹی کی، علاقائی اور بین الاقوامی حالیہ صورتحال پر تبادلہئ خیال کریں گے اور دوطرفہ دفاعی تعاون میں مزید گہرائی لانے کی طور طریقوں...

May 5, 2025 9:38 AM

views 18

ایشیائی ترقیاتی بینک ADB کے گورنروں کے بورڈ کی 58 ویں سالانہ میٹنگ کل اٹلی کے شہر میلان میں شروع ہوئی۔

ایشیائی ترقیاتی بینک ADB کے گورنروں کے بورڈ کی 58 ویں سالانہ میٹنگ کل اٹلی کے شہر میلان میں شروع ہوئی۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن اس 4 روزہ تقریب میں بھارتی وفد کی قیادت کر رہی ہیں۔ وزارتِ خزانہ نے ایک بیان میں کہا کہ اس میٹنگ میں  ADB کے گورنروں کے بورڈ کے سرکاری وفود، ADB ارکان کے سرکاری وفود اور ب...

May 4, 2025 10:08 PM

views 18

پہلی عالمی آڈیو ویژول اور تفریحی سربراہ کانفرنس WAVES-2025 اختتام پذیر ہوئی۔ WAVES بازار میں ایک ہزار 300 کروڑ روپے سے زیادہ کے کاروباری سمجھوتوں پر دستخط کیے گئے

بھارت کی پہلی عالمی آڈیو ویژول اور تفریحی سربراہ کانفرنس WAVES-2025 آج ممبئی کے جیو ورلڈ کنونشن سینٹر میں اختتام پذیر ہوئی۔ جمعرات کو شروع ہونے والی چار روزہ سربراہ کانفرنس کا افتتاح وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا تھا۔ اس سربراہ کانفرنس میں 90 سے زیادہ ملکوں کے 10 ہزار سے زیادہ مندوبین نے شرکت کی۔ س...

May 4, 2025 10:06 PM

views 27

وزیر اعظم نریندر مودی نے کھیلو انڈیا یوتھ گیمز کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں کھیلوں کے کلچر کا فروغ، ملک کی سافٹ پاور کو اجاگر کرے گا

وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے بہار کھیلو انڈیا یوتھ گیمز 2025 کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ اُن کی سرکار نے ملک میں کھیلوں کے ایک کلچر کو فروغ دیا ہے اور کھیلو انڈیا جیسا وسیع پروگرام، اِس بات کی مثال ہے کہ کھیلوں سے متعلق ہنرمندیوں کو فروغ دیا جا رہ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔