محکمہ دفاع کے سکریٹری راجیش کمار سنگھ نے آج نئی دلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ کل فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل امرپریت سنگھ بھی جناب مودی سے ملنے گئے تھے۔ اِس کے علاوہ وزیر اعظم کے ساتھ بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دنیش ترپاٹھی اور فوج کے سربراہ جنرل اُپیندر دویدی کی الگ الگ میٹنگیں ہوچکی ہیں۔ پہلگام کے دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں یہ میٹنگیں ہورہی ہیں۔×
Site Admin | May 5, 2025 3:15 PM
محکمہ دفاع کے سکریٹری راجیش کمار سنگھ نے آج نئی دلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی