May 10, 2025 3:02 PM

printer

بھارت میں ماؤں اور بچوں کی شرح اموات میں کمی کا رُجحان دیکھا جارہا ہے

بھارت میں ماؤں اور بچوں کی شرح اموات میں کمی کا رُجحان دیکھا جارہا ہے، جو 2030 تک پائیدار ترقی کے اہداف کو حاصل کرنے کی سمت میں ایک اہم کامیابی کو ظاہر کرتا ہے۔ سیمپل رجسٹریشن سسٹم SRS کی 2021 کی رپورٹ کے مطابق، جسے رجسٹر جنرل آف انڈیا RGI نے جاری کیا تھا، ماؤں کی شرح اموات کا تناسب 130 فی لاکھ پیدائش سے گِر کر 93 تک پہنچ گیا ہے۔ اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بچوں کی شرح اموات میں بھی کمی آئی ہے، جو 2014 میں ہزار بچوں کی پیدائش پر 39 تھی، جبکہ 2021 تک یہ ہزار بچوں کی پیدائش پر 27 ہوگئی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔