May 10, 2025 9:57 PM

printer

آپریشن سندور کے تحت پاکستان میں دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے کو ختم کردیا گیا۔ سرحد پار کی دہشت گردی کی کسی بھی کارروائی کے خلاف ایک ریڈ لائن قائم کردی گئی

پاکستان کی فوج کی جانب سے چھوڑا گیا ایک میزائل، اپنے نشانے کے بجائے خود اُس کے شہری آبادی والے ایک علاقے میں ایک گرودوارے کے نزدیک گر پڑا۔ اِس دھماکے سے کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، جس سے سکھ برادری میں بے چینی پھیل گئی۔ نشانے کی اِس غلطی کے سبب بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوسکتا تھا کیونکہ یہ اَرداس کے وقت گرا۔ یہ صرف ایک تکنیکی ناکامی ہی نہیں بلکہ ایک سفارتی اور سماجی نقصان ہے کیونکہ اِس میں ایک مذہبی اقلیت شامل ہے، جسے پہلے ہی پاکستان میں نظام پر مبنی امتیاز کا سامنا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔