May 10, 2025 3:11 PM

printer

بھارت کی فوج نے جموں کے پاس پاکستان کی، اُس چوکی اور دہشت گردوں کے Launch Pad کو تباہ کردیا

بھارت کی فوج نے جموں کے پاس پاکستان کی، اُس چوکی اور دہشت گردوں کے Launch Pad کو تباہ کردیا، جہاں سے Tube-Launched Drones چھوڑے گئے تھے۔ آج صبح سویرے پانچ بجے کے قریب امرتسر میں Khasa چھاؤنی میں دشمن کے کئی مسلح ڈرون کو پرواز کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا، جنہیں بھارت کی فضائیہ نے تباہ کردیا۔ بھارت کی فوج نے آج صبح ہی امرتسر میں پاکستانی Kamikaze ڈرون کو ناکارہ کردیا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔