May 27, 2025 9:25 PM
20
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے 2025 کیلئے 69 سرکردہ شخصیات کو پدم ایوارڈس عطا کیے ہیں
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج نئی دلّی کے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ شہری اعزازات سے متعلق دوسری تقریب میں 2025 کیلئے 69 سرکردہ شخصیات کو پدم ایوارڈس عطا کیے۔ اِن میں سے 3 شخصیات کو پدم وبھوشن، 9 کو پدم بھوشن اور 56 کو پدم شری سے سرفراز کیا گیا۔بھارت کے سابق چیف جسٹس جگدیش سنگھ Khehar اور Kumudni رجن...