قومی

May 28, 2025 2:38 PM

views 16

خارجہ سکریٹری وکرم مِسری نے اہم ٹیکنالوجیوں کے شعبے میں تعاون کو آگے بڑھانے کی خاطر امریکہ کے اَنڈر سکریٹری کے ساتھ میٹنگ کی۔

خارجہ سکریٹری وِکرم مسری نے آج امریکہ کے اَنڈر سکریٹری Jeffrey Kessler سے ملاقات کی، جس کا مقصد اہم اور اُبھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کے سلسلے میں تعاون کو فروغ دینا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے تکنیکی اور تجارتی اشتراک کو مستحکم کرنے کیلئے بھارت-امریکہ کلیدی تجارتی مذاکرات کا جلد انعقاد کرانے پر بھی بات چیت کی۔×

May 28, 2025 2:35 PM

views 24

SpaceX کا Starship مشن، راکٹ پھٹنے کی وجہ سے تیسری مرتبہ ناکام ہوگیا ہے۔

Elon Musk کے SpaceX نے آج صبح اپنے بڑے راکٹ Starship کو تیسری آزمائش کیلئے چھوڑا لیکن اڑان کے کچھ ہی منٹ بعد تیسرا تجربہ بھی پہلے دو تجربات کی طرح ناکام ہوگیا۔ راکٹ میں ایک بڑی خرابی آگئی اور یہ پھٹ پڑا۔ کمپنی کے بانی Elon Musk نے ایندھن کے رساؤ کو اِس کا سبب بتایا ہے۔ یہ لگاتار تیسرا موقع ہے کہ جب ...

May 28, 2025 10:10 AM

views 29

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آپریشن سِندور، اپنے اصل منظرنامے سے بھی آگے توسیع پائے گا، جو ملک کی ترقی کے تئیں زندگی بھر کے عزم کی علامت ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آپریشن سِندور اپنے اصل منظرنامے سے کہیں زیادہ توسیع پائے گا، جو ملک کی ترقی کے تئیں زندگی بھر کے عزم کی علامت ہے۔ کل گجرات کے شہر گاندھی نگر میں، گجرات کی 20 سال کی شہری ترقی کا جشن منانے سے متعلق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آپریشن سِندور محض کو...

May 28, 2025 10:02 AM

views 25

نائب صدر جمہوریہ اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے زور دے کر کہا ہے کہ قومی سلامتی کے لیے ملک کی طاقت درکار ہے

نائب صدر جمہوریہ اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے زور دے کر کہا ہے کہ قومی سلامتی کے لیے ملک کی طاقت درکار ہے اور جب طاقت ہوتی ہے تو جنگ سے، زیادہ سے زیادہ گریز کیا جاتا ہے۔ نئی دلّی میں راجیہ سبھا انٹرن شپ پروگرام کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جناب دھنکھڑ نے کہا کہ جب ملک جنگ کے لیے ت...

May 28, 2025 10:01 AM

views 11

دہشت گردی کو ہرگز برداشت نہ کرنے کا بھارت کا پیغام پوری دنیا میں گونج رہا ہے۔

دہشت گردی کو ہرگز برداشت نہ کرنے کا بھارت کا پیغام پوری دنیا میں گونج رہا ہے۔ جیسا کہ بھارت کے کثیر جماعتی وفود مختلف ملکوں میں عالمی رہنماؤں، پارلیمنٹ کے ماہرین، دانشوروں، میڈیا اور سوِل سوسائٹی کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں، تاکہ پاکستان کی طرف سے کی جانے والی دہشت گردی کو مزید بے نقاب کیا جائے۔ پانا...

May 28, 2025 9:58 AM

views 26

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کل نئی دلّی کے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ شہری اعزازات کی دوسری تقریب میں 2025 کیلئے 69 ممتاز شخصیتوں کو پدم ایوارڈس عطا کیے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کل نئی دلّی کے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ شہری اعزازات کی دوسری تقریب میں 2025 کیلئے 69 ممتاز شخصیتوں کو پدم ایوارڈس عطا کیے۔ اِن میں سے تین کو پدم وبھوشن، 9 کو پدم بھوشن اور 57 کو پدم شری سے سرفراز کیا گیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پدم ایوارڈ حاصل کرنے والی شخصیتو...

May 28, 2025 9:52 AM

views 20

ایئر انڈیا تل ابیب کو جانے اور آنے والے والی تمام پروازوں پر لگائی گئی پابندی میں 19 جون 2025 تک کی توسیع کا اعلان کیا ہے۔

ایئر انڈیا تل ابیب کو جانے اور آنے والے والی تمام پروازوں پر لگائی گئی پابندی میں 19 جون 2025 تک کی توسیع کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ 4 مئی کو ہوئے اس واقعہ کے بعد آیا ہے، جب اسرائیلی دفاعی افواج یمن کی جانب سے چھوڑی گئی ایک حوثی بیلسٹک میزائل کا پتہ لگانے میں ناکام رہی تھی۔ The Times of Israel کی خبر...

May 28, 2025 9:48 AM

views 18

براہِ راست ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ CBDT نے اِس سال انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ 31 جولائی سے بڑھا کر 15 ستمبر تک کر دی ہے۔

براہِ راست ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ CBDT نے اِس سال انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ 31 جولائی سے بڑھا کر 15 ستمبر تک کر دی ہے۔ CBDT نے اپنے بیان میں بتایا کہ اِس توسیع کی وجہ سے ITR کے فارموں، سسٹم ڈیولپمنٹ کی ضروریات اور TDS کے جمع کرانے سے متعلق اہم نظرثانی کے سبب لوگوں کو مزید وقت مل جائے گا۔...

May 27, 2025 9:28 PM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے دہشت گردانہ سرگرمیاں، درپردہ جنگ نہیں ہیں بلکہ بھارت کے خلاف جنگ سے متعلق منصوبہ بند حکمت عملی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ حالیہ واقعات سے یہ ثابت ہوگیا ہے کہ بھارت کے خلاف نام نہاد در پردہ جنگ، اصل میں جنگ سے متعلق ایک سوچی سمجھی حکمتِ عملی ہے۔ گجرات کے گاندھی نگر کے مہاتما مندر میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 6 مئی کے واقعات کے پیش نظر بھارت کو دہشت گردانہ سرگ...

May 27, 2025 9:27 PM

views 24

پاکستان کی شہ پر ہونے والی سرحد پار دہشت گردی کو مزید بے نقاب کرنے کی خاطر مختلف ممالک میں عالمی رہنماؤں، پارلیمانی ارکان، دانشوران، میڈیا اور سول سوسائٹی کے ساتھ بھارت کے کُل جماعتی وفود کے ایک کے بعد ایک تبادلۂ خیال کے ساتھ دہشت گردی کو بالکل بھی برداشت نہ کرنے کے بھارت کے پیغام سے دنیا واقف ہو رہی ہے

پاکستان کی شہ پر ہونے والی سرحد پار دہشت گردی کو مزید بے نقاب کرنے کی خاطر مختلف ممالک میں عالمی رہنماؤں، پارلیمانی ارکان، دانشوران، میڈیا اور سول سوسائٹی کے ساتھ بھارت کے کُل جماعتی وفود کے ایک کے بعد ایک تبادلۂ خیال کے ساتھ دہشت گردی کو بالکل بھی برداشت نہ کرنے کے بھارت کے پیغام سے دنیا واقف ہو ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔