قومی

May 27, 2025 3:29 PM

views 22

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جدید ترین میڈیم کومبیٹ ائیرکرافٹ پروگرام ایگزیکیوشن ماڈل کو منظوری دی ہے۔

وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے جدید میڈیم Combat ایئرکرافٹ پروگرام Execution ماڈل (AMCA) کو منظوری دے دی ہے۔ اس ماڈل کا مقصد بھارت کی اندرونِ ملک دفاعی صلاحیتوں کو بڑھانا اور ایک زبردست گھریلو ایرواسپیس صنعتی ایکو نظام کو فروغ دینا ہے۔ ایک بیان میں وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ Execution ماڈل طریقہئ کار ایک...

May 27, 2025 10:55 AM

views 24

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ حکومت DPSU کی مسابقت کو بڑھانے کے تئیں پُرعزم ہے

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ حکومت دفاعی، صنعتی بنیاد کو مستحکم کرنے اور ڈیفنس پبلک سیکٹر اَنڈر ٹیکنگ، DPSU کی مسابقت کو بڑھانے کے تئیں پُرعزم ہے۔ جناب سنگھ نے کَل نئی دلّی میں آٹھ DPSUs کی کارکردگی کا   جائزہ لیا۔ میٹنگ کے دوران وزیر موصوف نے پلیٹ فارم اور ٹکنالوجی کی تیاری، جن میں DPSUs بھی...

May 27, 2025 10:54 AM

views 16

قبائلی امور کے وزیر Jual Oram نے کہا کہ حکومت نے گزشتہ دہائی کے دوران قبائلی آبادی کے حالات کو بہتر بنانے کیلئے متعدد پہلوؤں کا آغاز کیا ہے

قبائلی امور کے وزیر Jual Oram نے کہا کہ حکومت نے گزشتہ دہائی کے دوران قبائلی آبادی کے حالات کو بہتر بنانے کیلئے متعدد پہلوؤں کا آغاز کیا ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے، انہوں نے برادریوں کی فلاح وبہبود سے متعلق نمایاں کامیابیوں کو اجاگر کیا۔ PM- Janman کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ حکومت کا م...

May 27, 2025 10:51 AM

views 21

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ حکومت DPSU کی مسابقت کو بڑھانے کے تئیں پُرعزم ہے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ حکومت دفاعی، صنعتی بنیاد کو مستحکم کرنے اور ڈیفنس پبلک سیکٹر اَنڈر ٹیکنگ، DPSU کی مسابقت کو بڑھانے کے تئیں پُرعزم ہے۔ جناب سنگھ نے کَل نئی دلّی میں آٹھ DPSUs کی کارکردگی کا   جائزہ لیا۔ میٹنگ کے دوران وزیر موصوف نے پلیٹ فارم اور ٹکنالوجی کی تیاری، جن میں DPSUs بھی...

May 27, 2025 10:48 AM

views 18

مواصلات کے وزیر جیوتر آدتیہ سندھیا نے 9ویں انڈیا موبائل کانگریس کیلئے Innovate to Transform تھیم کی نقاب کشائی کی۔

مواصلات کے وزیر جیوتر آدتیہ سندھیا نے 9ویں انڈیا موبائل کانگریس کیلئے Innovate to Transform تھیم کی نقاب کشائی کی۔ اِس سال انڈیا موبائل کانگریس نئی دلّی میں 8 سے 11 اکتوبر تک منعقد ہوگی۔ اس سال کا موضوع ’مستقبل کی تشکیل، صنعت اور بنیادی ڈھانچے سے لے کر سماج اور پائیداری تک، سبھی شعبوں میں حقیقی اور ...

May 27, 2025 10:43 AM

views 25

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے واضح کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیمیں پاکستان کے شہروں اور قصبوں سے کھلے طور پر اپنی کارروائیاں انجام دے رہی ہیں

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے واضح کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیمیں پاکستان کے شہروں اور قصبوں سے کھلے طور پر اپنی کارروائیاں انجام دے رہی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ دہشت گردی پاکستان میں ایک کھلا کاروبار ہے جس کی حمایت، مالی اعانت اور استعمال پاکستان کی فوج اور سرکار کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ جرمنی کے ایک اخبار ...

May 27, 2025 10:42 AM

views 19

بھارت عالمی پیمانے پر، پاکستان کی حمایت والی دہشت گردی کو بے نقاب کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے

بھارت عالمی پیمانے پر، پاکستان کی حمایت والی دہشت گردی کو بے نقاب کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ اِس ضمن میں کثیر پارٹی کے وفود مختلف ممالک کا دورہ کر رہے ہیں اور دہشت گردی کے خلاف قطعی برداشت نہ کرنے کا بھارت کا پیغام پھیلا رہے ہیں۔ BJP کے رکن پارلیمنٹ روی شنکر پرساد نے، جو فرانس کیلئے کُل پارٹی ...

May 27, 2025 10:40 AM

views 16

خارجہ سکریٹری وِکرم مسری امریکہ کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے، جو آج سے شروع ہورہا ہے۔

خارجہ سکریٹری وِکرم مسری امریکہ کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے، جو آج سے شروع ہورہا ہے۔ اپنے دورے کے دوران جناب مسری واشنگٹن DC میں امریکی انتظامیہ کے سینئر حکام کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ ان کا یہ دورہ اس سال فروری میں وزیراعظم مودی کے امریکہ کے دورے کے بعد ہورہا ہے۔×

May 27, 2025 10:38 AM

views 15

قوم آپریشن سندور کی کامیابی کا جشن منا رہی ہے، تو آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ ایک خصوصی سیریز پیش کررہا ہے

جبکہ قوم آپریشن سندور کی کامیابی کا جشن منا رہی ہے، تو آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ ایک خصوصی سیریز پیش کررہا ہے، جو ہماری مسلح فورسز کی غیر متزلزل لگن کے تئیں احترام کیلئے وقف ہے۔ آج ہم پرم ویر چکر حاصل کرنے والے میجر شیطان سنگھ کو یاد کررہے ہیں جنھوں نے 1962 میں چین-بھارت جنگ کے دوران عظیم قربانی دی ...

May 27, 2025 10:33 AM

views 22

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج ممبئی یونیورسٹی میں Swatantr Yaveer وینایک دامودر ساورکر اسٹڈی اینڈ ریسرچ سینٹر کا افتتاح کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج ممبئی یونیورسٹی میں Swatantr Yaveer وینایک دامودر ساورکر اسٹڈی اینڈ ریسرچ سینٹر کا افتتاح کریں گے۔ مہاراشٹر کے گورنر اور یونیورسٹی کے وائس چانسلر سی پی رادھا کرشنن اس موقع پر موجود ہوں گے۔ جناب شاہ ویر ساورکر کے 142 ویں جینتی کے موقع پر ایک خصوصی لیکچر بھی دیں گے۔ چھترپتی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔