قومی

May 28, 2025 9:59 PM

views 23

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی کارروائیوں سے اپنے عوام کی حفاظت کرنے کے بھارت کے حق کو دنیا بھر کے ممالک میں تسلیم کیا جا رہا ہے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی کارروائیوں سے اپنے عوام کی حفاظت کرنے کے بھارت کے حق کو دنیا بھر کے ممالک میں تسلیم کیا جا رہا ہے۔ نئی دلی میں اٹلی کے قومی دن کی تقریبات میں اٹلی کے سفارتخانے میں منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے، جموں و کشمیر کے پہلگام میں...

May 28, 2025 9:56 PM

views 22

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، کل راشٹرپتی بھون کے ثقافتی مرکز میں ادبی کانفرنس کا افتتاح کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، کل راشٹرپتی بھون کے ثقافتی مرکز میں ادبی کانفرنس کا افتتاح کریں گی۔ دو روزہ اس کانفرنس میں مختلف اجلاس ہوں گے جن میں، مشاعرے اور کوی سمّیلن، بھارت کا نسوانی ادب، ادب میں تبدیلی بمقابلہ تبدیلی کا ادب اور عالمی منظر نامے میں بھارتی ادب کی نئی سمتیں شامل ہیں۔ اس کانفرنس کا افتت...

May 28, 2025 9:54 PM

views 20

وزیراعظم نریندر مودی کل سے سکم، مغربی بنگال، بہار اور اترپردیش کا دوروزہ دورہ کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی کل سے سکم، مغربی بنگال، بہار اور اترپردیش کا دوروزہ دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران وہ 70 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے، قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وہ ریاست میں بہت سے ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے نیز ا...

May 28, 2025 9:53 PM

views 17

مرکز نے خریف کی 16 فصلوں کی کم سے کم امدادی قیمت میں اضافہ کیا ہے۔ رواں مالی سال تک، کسان کریڈٹ کارڈ قرضوں کے لیے، ایک اعشاریہ پانچ فیصد سود کی مراعتی اسکیم کو بھی توسیع دی گئی ہے۔

اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی نے مارکیٹ سیزن 2025-26 کے لیے خریف کی 14 فصلوں کے لیے کم سے کم امدادی قیمت MSP میں اضافے کو منظوری دے دی ہے۔ آج تیسرے پہر نئی دلی میں میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ حکومت نے اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ کسانوں کو ان ک...

May 28, 2025 9:50 PM

views 27

بھارت کے کثیر پارٹی وفود، عالمی پیمانے پر پاکستان کے زیر سرپرستی سرحد پار کی دہشت گردی کو بے نقاب کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ انڈونیشیا، یونان اور دیگر ملکوں نے، دہشت گردی کے تئیں بھارت کی صفر برداشت پالیسی مکمل حمایت کی ہے۔

آپریشن سندور پر بھارت کی سفارتی مہم کے حصے کے طور پر جنتا دل یونائیٹڈ کے رکنِ پارلیمنٹ سنجے جھا کی قیادت والا کُل جماعتی پارلیمانی وفد، آج انڈونیشیا کے جکارتہ پہنچا۔ پاکستان کی سرپرستی والی دہشت گردی کے خلاف بھارت کی عالمی مہم کے طور پر یہ وفد، اب تک جاپان، جنوبی کوریا اور سنگاپور کا دورہ کرچکا ہے...

May 28, 2025 9:46 PM

views 17

IMD نے شمال مشرقی خطے، جنوبی اندرونی کرناٹک، کیرالہ اور تمل ناڈو میں کل کے لیے شدید سے انتہائی شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارتی محکمۂ موسمیات نے آسام، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، ساحلی اور اندرونی کرناٹک، کیرالہ اور تمل ناڈو میں کل سے شدید ترین بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمۂ موسمیات نے اروناچل پردیش، اڈیشہ، تلنگانہ، مغربی بنگال اور سکّم میں بھی کل شدید بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ وہیں شمال مشرقی بھارت میں اگلے...

May 28, 2025 9:44 PM

views 16

جنوبی کوریا کے گومی میں ایشین ایتھلیٹکس چمپیئن شب میں بھارت نے آج 4 ضرب 400 میٹر کے مکسڈ ریلے ٹائٹل کا دفاع کیا ہے۔

جنوبی کوریا کے گومی میں ایشین ایتھلیٹکس چمپیئن شب میں بھارت نے آج 4 ضرب 400 میٹر کے مکسڈ ریلے ٹائٹل کا دفاع کیا ہے۔ بھارتی کھلاڑی روپال چودھری، سنتوش کمار تملا سرن، وشال ٹی کے، اور سوبا وینکاٹسن نے 3 منٹ 18 سیکنڈ اور 12 ملی سیکنڈ میں بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کا تمغہ جیتا اور اس طرح...

May 28, 2025 4:34 PM

views 32

وزیراعظم نریندر مودی نے آج مجاہد آزادی وینایک دامودر ساورکر کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے آج مجاہد آزادی وینایک دامودر ساورکر کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔   سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر وزیراعظم مودی نے کہاکہ ساورکر بھارت ماتا کے ایک سچے سپوت تھے اور برطانوی حکومت کی سخت ترین اذیتیں بھی مادر وطن کے تئیں اُن کے جذبے کو کمزور نہ کرسکیں۔ جناب مودی نے مزید کہا...

May 28, 2025 4:33 PM

views 16

JDU کے ممبر پارلیمنٹ سنجے جھا کی قیادت میں کُل جماعتی پارلیمانی وفد آج انڈونیشیا کی راجدھانی جکارتہ پہنچ گیا ہے

JDU کے ممبر پارلیمنٹ سنجے جھا کی قیادت میں کُل جماعتی پارلیمانی وفد آپریشن سندور کے تعلق سے بھارت کے سفارتی رابطے کے حصے کے طور پر آج انڈونیشیا کی راجدھانی جکارتہ پہنچ گیا ہے۔ یہ وفد پاکستان کی شہ پر ہونے والی دہشت گردی کے خلاف بھارت کے عالمی رابطے کے تحت اب تک جاپان، جنوبی کوریا اور سنگاپور کا دورہ...

May 28, 2025 2:39 PM

views 19

وزیرِ اعظم نریندر مودی کَل سے سکم، مغربی بنگال، بہار اور اترپردیش کے دو دن کے دورے پر رہیں گے

وزیرِ اعظم نریندر مودی کَل سے سکم، مغربی بنگال، بہار اور اترپردیش کے دو دن کے دورے پر رہیں گے۔ سکم کے اپنے دورے میں وزیرِ اعظم ایک پروگرام میں شرکت کریں گے، جس کا موضوع ہے، ”سکم کے 50 سال، پیشرفت اور مقاصد، فطرت اور ترقی“۔ جناب مودی ریاست میں کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔