July 23, 2025 10:30 PM

printer

بھارتی معیشت نے، چیلنج سے پُر عالمی ماحول میں لچک دکھائی ہے: آر بی آئی

بھارتی ریزرو بینک نے اپنے ماہانہ بلیٹن میں کہا ہے کہ بھارتی معیشت نے، چیلنج سے پُر عالمی ماحول میں لچک دکھائی ہے۔ جولائی 2025 کے بلیٹن میں شائع ”معیشت کی صورتحال“ نامی مضمون کے مطابق، خریف زرعی سیزن کے بڑھتے ہوئے امکانات، خدمات کے شعبے میں مستحکم پیشرفت کے جاری رہنے اور صنعتی سرگرمیوں میں بہتر پیشرفت کے ساتھ، جغرافیائی نیز سیاسی کشیدگی اور ٹیرف پالیسی کی غیریقینی صورتحال میں، بھارت کی معاشی سرگرمی مستحکم رہی ہے۔ مضمون میں مزید کہا گیا ہے کہ جون کے مہینے میں مسلسل پانچویں مرتبہ CPI افراطِ زر کی شرح چار فیصد سے کم رہی، جو کہ خوردنی اشیاء کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔