July 31, 2025 2:58 PM
18
ممبئی میں، قومی جانچ ایجنسی NIA کی ایک خصوصی عدالت نے 2008 کے مالیگاؤں دھماکوں کے کیس میں سبھی ملزموں کو بری کردیا ہے
ممبئی میں، قومی جانچ ایجنسی NIA کی ایک خصوصی عدالت نے 2008 کے مالیگاؤں دھماکوں کے کیس میں سبھی ملزموں کو بری کردیا ہے۔ اِن میں BJP کی سابق ممبرِ پارلیمنٹ پرگیہ سنگھ ٹھاکر اور لیفٹیننٹ کرنل پرساد پروہت بھی شامل ہیں۔ NIA عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ استغاثہ کیس کو ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے اور ...