قومی

July 31, 2025 9:58 AM

views 15

قوم آج عظیم انقلابی، شہید اُدھم سنگھ کو اُن کے 86 ویں یوم شہادت پر خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے۔

قوم آج عظیم انقلابی، شہید اُدھم سنگھ کو اُن کے 86 ویں یوم شہادت پر خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے۔ غدر پارٹی اور ہندوستان سوشلسٹ رپبلک اسوسی ایشن، HSRA سے تعلق رکھنے والے اُدھم سنگھ نے 13 مارچ 1940 کو اُس وقت کے برٹش پنجاب کے سابق لیفٹننٹ گورنر مائیکل او ڈائر کو قتل کر دیا تھا۔ اِس طرح انہوں نے سال 1919 ...

July 31, 2025 9:46 AM

views 18

مصنوعی ذہانت، AI کو قابلِ رسائی بنانے اور عومی بہتری کے لیے اُسے فائدے مند بنانے کے عزم کی عکاسی کے تحت بھارت فروری 2026 میں AI Impact Summit کی میزبانی کرے گا۔

مصنوعی ذہانت، AI کو قابلِ رسائی بنانے اور عومی بہتری کے لیے اُسے فائدے مند بنانے کے عزم کی عکاسی کے تحت بھارت فروری 2026 میں AI Impact Summit کی میزبانی کرے گا۔ الیکٹرانکس اور انفرامیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے پارلیمنٹ کو مطلع کیا کہ یہ سمٹ، ٹیکنالوجی کو سماج کے سبھی طبقات کے لیے قابل...

July 31, 2025 9:42 AM

views 13

بھارت-سنگاپور باہمی بحری مشق کے 32 ویں ایڈیشن میں حصہ لینے کے لیے بھارتی بحریہ کا جہاز INS ست پُڑا، سنگاپور پہنچ گیا ہے۔

بھارت-سنگاپور باہمی بحری مشق کے 32 ویں ایڈیشن میں حصہ لینے کے لیے بھارتی بحریہ کا جہاز INS ست پُڑا، سنگاپور پہنچ گیا ہے۔ وزارت دفاع نے ایک بیان میں بتایا کہ یہ بحری مشق، بھارتی بحریہ اور سنگاپور جمہوریہ کی بحریہ کے درمیان مضبوط اور دیرینہ بحری ساجھے داری کا نیا باب رقم کرے گی۔×

July 31, 2025 9:38 AM

views 19

وزارت خارجہ میں معاشی تعلقات کے سکریٹری دمّو روی نے افریقہ میں پروجیکٹ فائنانسنگ کے اختراعی ماڈلز سے متعلق کانکلیو کی نئی دلّی میں صدارت کی۔

وزارت خارجہ میں معاشی تعلقات کے سکریٹری دمّو روی نے افریقہ میں پروجیکٹ فائنانسنگ کے اختراعی ماڈلز سے متعلق کانکلیو کی نئی دلّی میں صدارت کی۔ کَل منعقدہ اِس کانکلیو میں افریقہ میں مشنوں کے رہائشی سربراہان، عوامی شعبے کی کمپنیوں کے سربراہان، بینک اور غیر بینکنگ مالیاتی کمپنیوں اور ورلڈ بینک انڈیا، بین...

July 31, 2025 9:36 AM

views 21

حکومت نے کہا ہے کہ فی الحال ملک میں 585 آکاشوانی FM اسٹیشن اور 388 پرائیویٹ FM ریڈیو اسٹیشن کام کر رہے ہیں۔

حکومت نے کہا ہے کہ فی الحال ملک میں 585 آکاشوانی FM اسٹیشن اور 388 پرائیویٹ FM ریڈیو اسٹیشن کام کر رہے ہیں۔ اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن نے کَل لوک سبھا میں اپنے تحریری جواب میں یہ جانکاری دی۔ انہوں نے بتایا کہ پچھلے سال اگست میں حکومت نے اُن 234 شہروں میں 730 پرائیویٹ FM چینلوں کی...

July 30, 2025 10:43 PM

views 15

لوک سبھا نے منی پور میں نافذ صدر راج کی مدت میں مزید چھ مہینے کی توسیع سے متعلق قانونی قرارداد کو منظوری دے دی ہے

لوک سبھا نے منی پور میں نافذ صدر راج کی مدت میں مزید چھ مہینے کی توسیع سے متعلق قانونی قرارداد کو منظوری دے دی ہے، جو 13 اگست 2025 سے نافذ العمل ہوگی۔ امورِ داخلہ کے وزیر مملکت نِتیانند رائے نے یہ قرارداد ایوان میں منظوری کے لیے پیش کی تھی۔ منی پور میں صدر راج 13 فروری 2025 کو نافذ کیا گیا تھا۔ قرار...

July 30, 2025 10:33 PM

views 9

نمیشا پریا کی سزائے موت منسوخ کئے جانے سے متعلق دعوے غلط ہیں

وزارت خارجہ کے ذرائع نے کہا ہے کہ Nimisha Priya کی سزائے موت منسوخ کئے جانے سے متعلق دعوے غلط ہیں۔ ذرائع نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ اس حساس معاملے پر غلط معلومات پھیلانے اور قیاس آرائی سے گریز کریں۔  کیرالہ سے تعلق رکھنے والی 41 سالہ نرس Nimisha Priya کو جون 2018 میں اپنے کاروباری ساتھی اور یمن کے...

July 30, 2025 10:32 PM

views 16

کس طرح قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے ذریعے بڑی تبدیلی آئی ہے: وزیر اعظم مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ایک مضمون شیئر کیا، جس میں اس بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ کس طرح قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے ذریعے بڑی تبدیلی آئی ہے۔ یہ اب جامع، سب کی شمولیت والی اور مستقبل کیلئے تیار ہوگئی ہے۔ وزیر تعلیم کی ایک پوسٹ پر ردّ عمل ظاہر کرتے ہوئے جناب مودی نے مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان ...

July 30, 2025 10:27 PM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ہانگ کانگ سے 127 سال بعد بھگوان گوتم بدھ کے مقدس Piprahwa آثار کی بھارت واپسی کی ستائش کی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ہانگ کانگ سے 127 سال بعد بھگوان گوتم بدھ کے مقدس Piprahwa آثار کی بھارت واپسی کی ستائش کی ہے۔ ”وکاس بھی وراثت بھی“ کے جذبے کو ظاہر کرنے والے ایک بیان میں، وزیر اعظم نے بھگوان بدھ کی تعلیمات اور اس کی روحانی اور تاریخی وراثت کو محفوظ رکھنے کیلئے بھارت کی گہری عقیدت اور ملک...

July 30, 2025 10:24 PM

views 12

دین دیال انتیودیا یوجنا- قوی دیہی ذریعہئ معاش مشن کے تحت روایتی مالیاتی اداروں کے ذریعے ایس ایچ جی کو 11 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے قرض فراہم کئے گئے ہیں: شیو راج

دیہی ترقی کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے آج اس بات کو اجاگر کیا ہے کہ دین دیال انتیودیا یوجنا- قوی دیہی ذریعہئ معاش مشن (DAY-NRLM) کے تحت روایتی مالیاتی اداروں کے ذریعے خواتین کے اپنی مدد آپ گروپوں  (SHG) کو 11 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے قرض فراہم کئے گئے ہیں۔ جناب چوہان نے کہا کہ اس سنگ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔