قومی

July 31, 2025 10:01 PM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زائد النہیان کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زائد النہیان کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ ایک بیان میں وزیر اعظم کے دفتر نے کہا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دو طرفہ جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے اپنے عزم کو دوہرایا۔ بیان میں مزید کہا گ...

July 31, 2025 9:57 PM

views 22

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج اپنے قیام کے محض چھ سال کے دوران بالخصوص پانچ قبائلی گاؤوں کو اپنا کر اور بہتر بنیادی طبی خدمات کو یقینی بناکر قبائلی علاقوں میں حفظانِ صحت کے نظام کو بہتر بنانے کے اپنے عزم کیلئے ایمس دیو گھر کی ستائش کی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج اپنے قیام کے محض چھ سال کے دوران بالخصوص پانچ قبائلی گاؤوں کو اپنا کر اور بہتر بنیادی طبی خدمات کو یقینی بناکر قبائلی علاقوں میں حفظانِ صحت کے نظام کو بہتر بنانے کے اپنے عزم کیلئے ایمس دیو گھر کی ستائش کی۔ محترمہ دروپدی مرمو، جھارکھنڈ کے دیو گھر ضلعے میں ایمس دیو گھر ...

July 31, 2025 9:53 PM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی، ہفتے کے روز، اترپردیش کے وارانسی کے اپنے دورے کے دوران پی ایم کسان کی20 ویں قسط جاری کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی، ہفتے کے روز، اترپردیش کے وارانسی کے اپنے دورے کے دوران پی ایم کسان کی20 ویں قسط جاری کریں گے۔ وہ 9 کروڑ 70 لاکھ سے زیادہ کسانوں کو 20 ہزار 500 کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم فراہم کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران جناب مودی تقریباً 2 ہزار 200 کروڑ روپے کی مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں ک...

July 31, 2025 9:46 PM

views 19

مرکزی کابینہ نے پردھان منتری کسان سمپدا یوجنا کی توسیع کیلئے6 ہزار520کروڑ روپئے کے کُل اخراجات کی منظوری دے دی ہے

مرکزی کابینہ نے 15ویں مالیاتی کمیشن کی مدت FCC کے دوران مرکزی سیکٹر کی جاری اسکیم ’’پردھان منتری کسان سمپدا یوجنا‘‘ PMKSY کیلئے 1920 کروڑ روپے کی اضافی رقم سمیت کُل 6 ہزار 520 کروڑ روپے کے اخراجات کی منظوری دی ہے۔ آج دوپہر نئی دلّی میں نامہ نگاروں کو جانکاری فراہم کرتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر...

July 31, 2025 9:45 PM

views 23

حکومت نے چار برس کیلئے امدادِ باہمی سے متعلق قومی ترقیاتی کارپوریشن NCDC کی مدد کیلئے دو ہزار کروڑ روپئے کی گرانٹ کی بھی منظوری دی ہے

کابینہ نے امداد باہمی کے اداروں کیلئے قومی ترقیاتی کارپوریشن NCDC کو مالی امداد کے طور پر 2 ہزار کروڑ روپے کے اخراجات کے ساتھ مرکزی شعبے کی ایک نئی اسکیم کی بھی منظوری دی ہے، جو سال 2025-26 سے 2028-29 تک کُل چار برسوں پر محیط ہوگی۔ اس مالی امداد کی بنیاد پر، NCDC آئندہ چار برسوں میں کھلے بازار سے 2...

July 31, 2025 9:41 PM

views 17

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن پارٹیوں کی جانب سے شور وغل کے سبب بار بار رخنہ اندازی ہوئی جو بہار میں ووٹر فہرست کی خصوصی نظرثانی مہم پر بحث کا مطالبہ کر رہی تھیں

آج پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی اپوزیشن پارٹیوں کی جانب سے شور وغل کے سبب بار بار ملتوی کی گئی، جو بہار میں ووٹر فہرست کی خصوصی نظرثانی مہم پر بحث کا مطالبہ کر رہی تھیں۔ لوک سبھا کی کارروائی دو مرتبہ اور راجیہ سبھا کی کارروائی تین مرتبہ ملتوی کی گئی، جس کے بعد دونوں ایوانوں کی کارروائی دن ...

July 31, 2025 3:47 PM

views 19

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج شہید اودھم سنگھ کو اُن کے شہیدی دِوس پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج شہید اودھم سنگھ کو اُن کے شہیدی دِوس پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ شہید اودھم سنگھ بھارت کے ایک اَمر سَپوت تھے۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ اُن کی حب الوطنی اور دِلیری سے ملک کے لوگوں کو ہمیشہ تحریک ملتی رہے گی۔ x

July 31, 2025 3:45 PM

views 20

مرکزی جانچ بیورو CBI نے مبینہ رشوت کیس میں دلّی ڈیولپمنٹ اتھارٹی DDA کے ایک اہلکار کو گرفتار کرلیا ہے

مرکزی جانچ بیورو CBI نے مبینہ رشوت کیس میں دلّی ڈیولپمنٹ اتھارٹی DDA کے ایک اہلکار کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایک بیان میں CBI نے کہا ہے کہ DDA کے ملزم اہلکار نے مبینہ طور پر شکایت گزار سے، اُس کی دکان کو Freehold کرنے کی درخواست کے ضمن میں 50 ہزار روپے کی رشوت مانگی تھی۔ایجنسی نے کہا ہے کہ انہوں نے مذکورہ...

July 31, 2025 3:41 PM

views 15

پردھان منتری کسان سماّن ندھی (پی ایم – کسان) اسکیم کی 20ویں قسط ہفتے کے روز جاری کی جائے گی۔

پردھان منتری کسان سماّن ندھی (پی ایم - کسان) اسکیم کی 20ویں قسط ہفتے کے روز جاری کی جائے گی۔ اس سلسلے میں کل نئی دلّی میں زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان کی صدارت میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد کی گئی۔ اس میٹنگ میں پروگرام کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اور اس بات کو یقینی بنایا گیا...

July 31, 2025 3:38 PM

views 34

بھارتی موسمیات محکمے نے آسام، میگھالیہ اور راجستھان میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے آسام، میگھالیہ اور راجستھان میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات محکمے نے شمال مشرقی خطے، چھتیس گڑھ، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، لداخ، اڈیشہ، اتراکھنڈ، مغربی بنگال اور سکم میں بھی اِسی طرح کا موسم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ شمال مغربی بھارت کے بعض حصوں نی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔